صبور علی کے برائیڈل شوٹ سے چند خوبصورت تصاویر

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

صبور علی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کا عروسی جوڑا پہن رکھا ہے اور ان کا میک اپ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ نے ان تصاویر میں جو روایتی زیورات پہنے ہیں ان میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔

 شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post صبور علی کے برائیڈل شوٹ سے چند خوبصورت تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email