اداکارہ صبا قمر کی تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے 6 گھنٹے پہلے ہی انسٹاگرام پر اپنی یہ تصویر پوسٹ کی ہے جسے اب تک  65 ہزار سے زیادہ لوگ لائیک کر چکے ہیں۔

صبا قمر کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

دوسری جانب اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب ڈرامہ و فلم انڈسڑی میں اپنے نام کا لوہا منوانے والی صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

واضح رہے کہ صبا قمر کی تصاویر، ویڈیوز اور معاشرتی برائیوں پر بنائے گئے وی لاگز کو عوام کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔

The post اداکارہ صبا قمر کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email