آرمی چیف کا سینیئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی  کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے  اور غمزدہ خاندان کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔

The post آرمی چیف کا سینیئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی کے انتقال پر اظہار تعزیت appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email