آمنہ الیاس کی دلکش تصاویر سوشل میڈٰیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ آمنہ الیاس کی دلکش تصاویر سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سی گرین رنگ کی شرٹ اور پیلے رنگ کا غرارہ زیب تن کیا ہوا ہے۔

آمنہ الیاس نے تصاویر میں جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

 اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ آمنہ الیاس انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post آمنہ الیاس کی دلکش تصاویر سوشل میڈٰیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email