مصباح اور وقار کے عہدوں سے ہٹتے ہی  محمدعامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار

مصباح الحق اور وقار یونس کے عہدوں سے ہٹتے ہی پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مصباح الحق اور وقار یونس کے کوچنگ کے عہدوں سے ہٹتے ہی فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر اس بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے بات کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے مصباح الحق اور وقار یونس کی نگرانی میں کھیلنے سے منع کیا تھا اور ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کیا تھا۔

The post مصباح اور وقار کے عہدوں سے ہٹتے ہی  محمدعامر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email