اداکارہ ثروت گیلانی کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اس لک میں نہایت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ثروت گیلانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے  تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے  کہ  اداکارہ ثروت گیلانی اںسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ ثروت گیلانی کی دلکش تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email