اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

حرا مانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے بلیک اور سی گرین رنگ کی ساڑی زیب تن کی ہوئی ہے۔

انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے تمھاری حرا مانی۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

حرا مانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ اسکن رنگ کا شرارہ زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

تصاویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔ ضح

The post اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email