منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو کی شئیر کی ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی اسکن کئیر روٹین شئیر کر رہی ہیں۔

منال خان کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل منال خان نے اپنے برائیڈل شاور کی تصاویر شیئر کی تھیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان کا برائیڈل شاور ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اداکارہ نے ’Bride To Be‘ کا سلاش بھی پہنا ہوا ہے جبکہ ایک کیک بھی موجود ہے جو کہ منال خان کے سامنے رکھا ہوا ہے۔

ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  اداکارہ اپنے برائیڈل شاور میں بہت خوش ہیں اور سب کا شکریہ ادا  کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ منال خان کے جلد دلہن بننے کی خوشی میں ایمن خان نے یہ تقریب ان کے اعزاز میں رکھی تھی۔

The post منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email