ہانیہ عامر کا نیا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  اسکین رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ ہانیہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کا نیا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email