مصباح الحق کی جمائیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل

ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے جمائیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق جمائیکا سے قرنطینہ کی مدت مکمل کر کے آج وطن واپسی کا آغاز کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اتوار کی صبح 11:30 پر لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کا رزلٹ منفی آنے پر مصباح الحق کو سفر کرنے کی اجازت ملی ہے۔

The post مصباح الحق کی جمائیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email