سیریل نمبر لگے سموسے وائرل

ختلف چیزوں یا پروڈکٹس کی شناخت کے لئے سیریل نمبر نہایت ہی اہم ہوتے ہیں اور اگر یہی نمبر کھانے پینے کی اشیاء پر لگا دئیے جائیں تو یہ باعث حیرت ہوگا۔

بھارت کے شہر گڑ گاؤں کے رہائشی نتیش مشرا نے سموسوں کا آرڈر کیا اور جب سموسے آئے تو ان پر سیریل نمبر لگے ہوئے تھے۔

نتیش مشرا کی جانب سے یہ پوسٹ آن لائن کافی وائرل ہوگئی ہے۔

نتیش مشرا کی اس پوسٹ سے انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں اور دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

The post سیریل نمبر لگے سموسے وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email