بھوکے بندر نے یونیورسٹی میں گھس کر کیا کردیا؟ طالبعلم خوفزدہ

سنگاپور کی ایک یونیورسٹی کیمپس پر بندروں نے دھاوا بول دیا جو طلباء کو ان کا قیمتی سامان چرا کر خوفزدہ کرگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نان یانگ ٹٰکنولوجیکل یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے بالکونی پر ایک شرارتی بندر کی تصاویر پوسٹ کیں ہیں۔

طالب علم کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے ہے بندر طالب علم کا ٹیبلٹ کھانے کی کوشش کررہا ہے، طالب علم نے لکھا کہ ڈرائنگ ٹیبلٹ میری پڑھائی کے لئے تھا۔

رپورٹ کے مطابق یہ بندر کا تازہ حملہ تھا، بندروں نے کیمپس کو نشانہ بنایا جبکہ اسی طرح کے واقعات کی شکایت اکثر کرتے رہتے ہیں۔

طالب علم نے بتایا کہ ایک دوست کو فی الحال پارسل پکڑنے کا کام سونپا گیا تھا لیکن بندر نے اندر گھس کر اسے روٹی کے ساتھ چرالیا ،اس نے کھڑکی کھلی چھوڑ دی تھی۔

تصاویر میں بندر کو کھڑکی کے باہر کچھ ریلنگ پر بیٹھے دیکھا اور ٹیبلٹ چباتے دیکھا جاسکتا ہے۔

The post بھوکے بندر نے یونیورسٹی میں گھس کر کیا کردیا؟ طالبعلم خوفزدہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email