یوفون نے نئے پرائم پوسٹ پے پیکجز متعارف کرادیئے

کراچی: 28 اگست، 2018۔ اپنے صارفین کے رابطوں کی ضروریات پوری کرکے ان کی زندگیوں کو اہم بنانے کی روایت کے ساتھ یوفون اپنے پوسٹ پے پروڈکٹس میں مزید بہتری لے آیا ہے۔ نئی پروڈکٹ پرائم پوسٹ پے (Prime Postpay) ایک باسہولت پیکج ہے جو اپنے صارفین کو بہترین انداز سے پیکج کے انتخاب کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

یوفون کی جانب سے پرائم پوسٹ پے کو صارفین کے لئے انتہائی باسہولت بنایا گیا ہے ۔ یہ صارفین کو ان کی ضرورت کے مطابق انٹرنیٹ، آن نیٹ کالز، آف نیٹ کالز یا ایس ایم ایس کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ 

اسمارٹ فون استعمال کرنے والے افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ صارفین کی ضروریات بھی بدلتی رہتی ہیں اور ہر شخص ایسے پیکجز چاہتا ہے جو اس کے لئے بہترین ہو ۔ یوفون کا نیا پیکج انتہائی مہارت سے تیار کیا گیا ہے ، یہ مختلف اقسام کے صارفین کی ضروریات پوری کرنے میں معاون ہے اور اس کے نتیجے میں صارفین کے استعمال میں پہلے سے مزید بہتری آئے گی۔

Print Friendly, PDF & Email