ضیا افروزؔ

آزاد نظم ضیاء افروز

گمان ” دھیان کی سیڑھیوں پہ چل کر میں نیم شب کو حسین خوابوں کی وادیوں میں نکل گیا تھا جہاں کے منظر ہی منفرد تھے جمال_فطرت کی چاندنی کا طلسم پھیلا ہوا تھا ہر سو سرشت_ہستی لطیف تر تھی ہر ایک جانب وفا کے ساغر چھلک رہے تھے جہاں کے باسی! وفا کے نغمے الاپتے تھے قدم قدم پر …

مزید پڑھئے

ضیاالرحمٰن افروز ؔ

معروف شاعر اعتبار ساجد ضیاالرحمٰن افروز ؔ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ۔افروزؔ نسل نو کے انہی شعراء کی صف میں شامل ہیں جن سے ہماری شعری مستقبل کی بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ ان کا تازہ تر شعری مجموعہ "آج بھی شام اداس رہی” اپنے نام کے لحاظ سے بادی النظر میں خالصتاً رومانی شعری مجموعہ لگتا ہےلیکن اس …

مزید پڑھئے