پاکستان

رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 18 جولائی (رات) کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو کہ 19 جولائی کو شدت اختیار کر یں گی۔جس کے باعث 18 جولائی (رات)سے23 جولائی کےدوران کشمیر (وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور)، گلگت بلتستان (دیامیر، …

مزید پڑھئے

پرویز الٰہی تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے نظربند

لاہور(سی ایم لنکس)پنجاب حکومت نے تھری ایم پی او کے تحت پرویز الٰہی کو ایک ماہ کیلیے نظربند کرتے ہوئے ان کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی دائر کردی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الٰہی، …

مزید پڑھئے

اگلے انتخابات میں نوجوانوں کا کردار اہم، 35 سال سے کم عمر45 فیصد ووٹرز

اسلام آباد(زیل نیٹ ورک) آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں اور الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد اور عمر کے مطابق اہم تفصیلات جاری کردیں۔آئندہ عام انتخابات میں نوجوان ووٹرز کا کلیدی کردار ہوگا۔ عام انتخابات کیلیے اہل 45 فیصد سے زائد ووٹرز 35 سال سے کم عمر کے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد …

مزید پڑھئے

میڈیا پر ای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن کی تردید

اسلام آباد(سی ایم لنکس)الیکشن کمیشن نے میڈیا پر ای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیادقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ وئیر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔پیر کو یہاں بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای ایم ایس ٹریننگ ملتوی کرنے کی واحد وجہ یہ ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز جنہوں نے …

مزید پڑھئے

پی ٹی اے کو غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (زیل میڈیا) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا۔ امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی، جس پر فوری عملدرآمد کے تحت اب تک 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ہے۔امین …

مزید پڑھئے

لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے توانائی کے شعبے میں جدت لانے سے متعلق خصوصی سیمینار کا انعقاد

اس سیمینار کا انعقاد لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کیاگیا تھا جس میں ماہرین نے توانائی کے شعبے میں حائل چیلنجز پر قابو پانے کے لئے جدت کے مواقع اور پائیدار حل کی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ پینل کے شرکاء نے سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول اور طویل المیعاد مستقل پالیسیوں کے ذریعے توانائی کے …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو بڑا سرپرائز دیدیا

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں میں کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کے بجائے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔خیبرپختونخوا میں جمعیت علماء اسلام سرفہرست ہے جبکہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے مقابلے میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سے ہاتھ ملانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام …

مزید پڑھئے

آئندہ کیلئے ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کا امتحانی شیڈول تبدیل ہو گیا ہے

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمینز کے اجلاس میں میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آئی بی سی سی کے اجلاس کی صدرات چیئرمین میٹرک بورڈ اشرف علی شاہ نے کی، تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز پر مشتمل کمیٹی انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن کے اجلاس نے شیڈول تبدیلی کی منظوری دے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم، آصف زرداری ملاقات، سینئر سیاستدان کو نگران وزیراعظم بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیٹ نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے اور سینئر سیاستدان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے پر اتفاق ہوا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچے۔ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی لوئر چترال کے خواتین ونگ کے صدر صفت گل کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی ضلع لویر چترال کے خواتین ونگ کے صدر اور سابق ممبر ضلع کونسل صفت گل نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے خواتین کے لئے کچھ نہیں کیا اوروزیر اعلیٰ کے مشیر وزیر زادہ اور سنیٹر فلک ناز کی خواتین کی بہبود کے لئے کارکردگی صفر رہی …

مزید پڑھئے