پاکستان

بینظیر بھٹو کی مومی مجسمے کی مادام تساؤ میں رونمائی

 وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں اپنی والدہ اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ بینظیر بھٹو کامومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں کسی پاکستانی شخصیت کے رکھے جانے والا پہلا مجسمہ ہوگا جس کی تقریب رونمائی آج بروز 30 جولائی ہوگی۔

مزید پڑھئے

چین کے نائب وزیراعظم کی پاکستان آمد

ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کریں گے، چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان 30 جولائی سے یکم اگست تک ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10سالہ تقریبات میں حصہ لیں گے، چینی نائب وزیراعظم سی …

مزید پڑھئے

نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کے غم میں عقیدت مندوں کا اظہار محبت

کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا جو حسینیہ ایرانیان کھارادر کی جانب رواں دواں ہے۔ جلوس میں نوحہ خوانی سے سید الشہداء اور ان کے جاں نثاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے جبکہ لاہور میں بھی 9 محرم الحرام …

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ نے نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (زیل نمائندہ) نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق حکومت اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد شق 230 میں ترمیم کرکے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظوری لے لی گئی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پریزائڈنگ آفیسر کی طرف سے نتائج بروقت پہنچانے سے متعلق ترمیم منظور کر لی گئی جس کے مطابق پریزائڈنگ افسر نتائج کی …

مزید پڑھئے

"پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخرہے” پاک فوج کے سربراہ، عاصم منیر

خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے،فوج عوام سے اور عوام فوج سے ہے،ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا،پاکستانی غیرت مند ، غیور …

مزید پڑھئے

نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی

اسلام آباد: پی پی پی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی لیڈر شپ اور کور کمیٹی نے نگران وزیراعظم کے نام سےمتعلق فیصلہ کرنا ہے، …

مزید پڑھئے

پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے ڈی آئی جی شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

لاہور میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس شارق جمال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی حتمی وجہ سامنے نہ آسکی۔ ڈی آئی جی شارق جمال جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب اپنے فلیٹ میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے تھے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اُن کے جسم پر …

مزید پڑھئے

ڈی-ائ-جی شارق جمال کی پراسرار موت

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے، شارق جمال نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت واقع ہوئی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں انرجی ڈرنکس کا بڑھتا ہوا رجحان

    پاکستان میں نئی نسل میں انرجی ڈرنکس بے حد مقبول ہورہی ہیں۔ عوام کے درمیان یہ ڈرنکس اتنی مقبول ہوچکی ہیں کہ اب تو چھوٹے بچے بھی ان کو پینا چاہتے ہیں۔ ان ڈرنکس کو بغیر سوچے سمجھے پینا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔  

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کا پہلا موسمیاتی تبدیلی سیل قائم

پشاور (زیل نیٹ ورک) موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کا ایک تاریخی اقدام، خیبر پختونخوا کی حکومت نے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی میں ایک الگ مخصوص موسمیاتی تبدیلی سیل قائم کیا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سیل صوبے میں اپنی نوعیت کا پہلا سیل ہے اور اس کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے …

مزید پڑھئے