ٹیکنالوجی

فیس بک نے فیس بک کی لت سے جان چھڑانے کا فیچر متعارف کروا دیا

جی ہاں۔۔۔ آپ نے درست پڑھا۔ اب فیس بک ہی فیس بک کی لت سے جان چھڑانے میں مدد کرے گی۔ ویسے پاکستانی فیس بک شائقین کو مدنظر رکھا جائے تو اس خبر پر میر تقی میر کا یہ شعر صادق آتا ہے۔۔۔ میر بھی کیا سادے ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لڑکے سے دوا …

مزید پڑھئے

خودبخود چلنے والے ویڈیو اشتہارات، اب فیس بک میسنجر پر بھی

خودبخود چلنے والے ویڈیو اشتہارات ہر انٹرنیٹ استعمال کنندہ کے لیے دردسر سے کم نہیں ہوتے۔ لیکن ان کا دائرہ کار دن بدن بڑھتا ہی چلا جارہا ہے۔ یہ سلسلہ عمومی ویب سائٹس سے شروع ہو کر سوشل میڈیا سائٹس اور ایپس تک۔۔۔حتی کہ اب تو یہ ویڈیو اشتہارات آپ کی ذاتی پیغام رسانی ایپ یعنی میسنجر تک بھی پہنچ …

مزید پڑھئے

فیس بک پر خون عطیہ کرنے کا نیا فیچر

فیس بک لایا ہے بلڈ ڈونیشن کا نیا فیچر۔ جس کے ذریعے کہیں بھی اپنے قریب موجود خون عطیہ کرنے والے افراد سے رابطہ کیا جا سکے گا۔ آپ نے اکثر فیس بک پر دیکھا ہو گا کہ جب کسی کو خون کی ضرورت پڑتی ہے تو وہ فیس بک پر اسٹیٹس لکھ کر اسے شیئر کرنے کی درخواست کرتے …

مزید پڑھئے

وائرلیس چارجنگ بہتر یا بیٹری کے لیے نقصان دہ؟

عرصہ ہوچکا وائرلیس چارجنگ اپنا وجود رکھتی ہے لیکن اسمارٹ فونز نے اسے اختیار کرنے میں کافی وقت لیا۔ یہ حقیقت ہے کہ جب پہلی بار وائرلیس چارجنگ آئی تھی تو کچھ مسائل تھے لیکن ٹیکنالوجی کے بہتر ہوتے ہوتے اب زیادہ تر مسائل ختم ہو چکے ہیں۔ گو کہ سام سنگ نے اپنے گلیکسی فونز میں وائرلیس چارجنگ پہلے ممکن بنائی …

مزید پڑھئے

فیس بک کا ایک اور "نیا” فیچر، میموریز

فیس بک نے Memories کے نام سے ایک نیا پیج بنایا ہے جو On This Day کی توسیع ہے۔ ایک فضول سا فیچر جس میں فیس بک آپ کی اپنی مشہور پرانی پوسٹس اٹھاتا ہے اور اسے :ماضی کی یادیں” کہتا ہے۔ اب لگتا ہے یہ آپ پر آپ ہی کی یادوں کی مزید گولا باری کرے گا اور ساتھ ہی …

مزید پڑھئے

ٹوٹی ہوئی یا خراب اسکرین والے اینڈرائیڈ موبائل کو ان لاک کریں

اگر آپ کے اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کی اسکرین حادثاتی طور پر خراب ہو جائے یا ٹوٹ جائے تو فوری طور فون سے ڈیٹا حاصل کرنا یا اسے استعمال کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ خصوصاً اگر اسکرین لاک بھی لگا ہو تو یہ ناممکن ہی ہوتا ہے کہ آپ اپنے فون کو استعمال کر سکیں۔ لیکن ٹھہریے جناب۔۔۔۔ ٹیکنالوجی کی …

مزید پڑھئے