ٹیکنالوجی

آپ کے مرنے کے بعد فیس بک اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟

فیس بک نے ایک نئی سیٹنگ متعارف کروائی ہے جس میں صارفین کو یہ آپشن دیا گیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا اکاؤنٹ مستقل طور پر ختم کر دیا جائے۔ یا اگر وہ چاہیں تو اپنے خاندان کے کسی فرد یا کسی دوست کو بعض چیزوں کے استعمال کا اختیار دے سکتے ہیں جسے وہ ان …

مزید پڑھئے

کیا ٹورینٹس سے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلوں میں وائرس ہوتے ہیں؟

اس کا مختصر سا جواب ہے ”جی ہاں“۔ ٹورینٹس سے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلوں میں وائرس کی موجودگی کوئی نئی بات ہے نہ ہی انوکھی۔ پہلے کریک (Crack) کئے گئے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے فائل شیئرنگ ویب سائٹس استعمال کی جاتی تھیں، اب ان کی جگہ ٹورینٹس ویب سائٹس نے لے لی ہے۔ کئی مقبول فائل …

مزید پڑھئے

یوفون نے نئے پرائم پوسٹ پے پیکجز متعارف کرادیئے

کراچی: 28 اگست، 2018۔ اپنے صارفین کے رابطوں کی ضروریات پوری کرکے ان کی زندگیوں کو اہم بنانے کی روایت کے ساتھ یوفون اپنے پوسٹ پے پروڈکٹس میں مزید بہتری لے آیا ہے۔ نئی پروڈکٹ پرائم پوسٹ پے (Prime Postpay) ایک باسہولت پیکج ہے جو اپنے صارفین کو بہترین انداز سے پیکج کے انتخاب کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یوفون …

مزید پڑھئے

اگلے ماہ گوگل کروم نئے ڈیزائن کے ساتھ آرہا ہے

گوگل اگلے ماہ اپنے معروف براؤزر "گوگل کروم” کو نئے ڈیزائن کے ساتھ ریلیز کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ حال ہی میں جاری کیے گئے کروم انٹرپرائز ریلیز نوٹس سے پتا چلتا ہے کہ تمام آپریٹنگ سسٹمز کے لیے کروم براؤزر کا ڈیزائن "میٹریل ڈیزائن ” سے بدل دیا جائے گا۔ میٹریل ڈیزائن گوگل کی 2014ء میں متعارف کردہ ایک …

مزید پڑھئے

دنیا کا پہلا حج ہیکا تھون، سعودی خواتین نے پہلا انعام جیت لی

تین اگست کو پہلے Hajj Hackathon کا اختتام ہوا اور اس کے تین روز بعد انعامات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سعودی عرب میں ہونے والے اس Hackathon میں دنیا بھر سے 3 ہزار کے لگ بھگ افراد نےاپنے نت نئے منصوبوں کے ساتھ شرکت کی ۔ اس ہیکاتھون کا مقصد حج کے دوران عازمین حج کو سہولیات فراہم …

مزید پڑھئے

موبائل ایپس جو آپ کے فون کی خفیہ اسکرین ریکارڈنگ کر رہی ہیں

فیس بک کے مشہور عالم کیمرج اینالاٹیکا اسکینڈل کے بعد انٹرنیٹ خصوصاً اسمارٹ فون صارفین میں اپنی ذاتی معلومات کے تحفظ کے حوالے سے آگہی پیدا ہوئی ہے۔ اور اس ضمن میں آئے روز نئی تحقیق سامنے آرہی ہے۔  ایسی ہی ایک تحقیق کے مطابق اسمارٹ فون میں نصب کئی ایپس فون کی اسکرین خفیہ طور پر ریکارڈ کر رہی …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن انتخابات کے نتائج کے لیے اینڈروئیڈ ایپ استعمال کرے گا

ملک میں اس وقت انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے۔ انتخابات کے متعلق آئے روز نئی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کے لیے اینڈروئیڈ ایپ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ایپ کا نام "نتائج …

مزید پڑھئے

کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا ٹھیک درست عمل ہے؟

سوال: کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا مناسب ہے جبکہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہو؟ میں نے سنا ہے کہ ایسا کرنے سے لیپ ٹاپ کی بیٹری خراب ہوجاتی ہے۔ جواب: یہ ایک فرضی بات ہی ہے کہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہونے کے بعد بھی لیپ ٹاپ کو اے سی پاور یعنی بجلی سے جوڑے رکھنے …

مزید پڑھئے

ایڈمن ہی واٹس ایپ گروپ میں پوسٹ کر پائے گا

واٹس ایپ ماہانہ ڈیڑھ ارب سے بھی زیادہ صارفین رکھتا ہے جو روزانہ 60 ارب پیغامات بھیجتے ہیں۔ اب واٹس ایپ نے اپنے گروپس کے لیے ایک نئی سیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ گروپس کا فیچر خاندان کے افراد کے باہمی رابطے یا فائلیں شیئر کرنے کے لیے کاروباری و دفتری ساتھیوں اور یکساں دلچسپی رکھنے والے افراد کے درمیان رابطے کے لیے …

مزید پڑھئے

ایک سے زیادہ فیس بک صفحات (پیجز) کو اگر Unlike کرنا ہو تو کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟

اگر ایسے صفحات جنہیں Unlike کرنا مقصود ہو، ان کی تعدا دکم ہو تو پھر ہر صفحے پر جاکر انہیں Unlikeکیا جاسکتا ہے۔ لیکن یہ طریقہ اس صورت میں قابل عمل نہیں جب پسند کئے گئے صفحات کے تعداد سینکڑوں میں ہو۔ ایسے حالات میں آپ کو قدرے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا جو کہ زیادہ صفحات کو Unlike کرنے کے …

مزید پڑھئے