ٹیکنالوجی

8 سالہ ریان یوٹیوب کا سب سے زیادہ کمانے والا اسٹار بن گیا

8 سالہ ریان جیساکوئی نہیں،جی ہاں اس بچےکےبارےمیں آپ بھی جان کرحیران ہوجائیں گے،کہ کوئی  بچہ اس جیساکیوں نہیں ہے۔ 8 سالہ ریان کاتعلق  امریکا سےہے،جو صرف کھلونوں سےکھیل کرسالانہ 26 ملین ڈالرز (ایک ارب 84 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کما لیتا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کو فوربس  نے 2019 میں یوٹیوب کا سب سے …

مزید پڑھئے

سام سنگ،گلیکسی فولڈ موبائل 30 ملکوں تک فروخت ہوگا

جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ نے اپنے گلیکسی فولڈ موبائل کے نیٹ ورک کو برازیل، نیوزی لینڈ اور چلی سمیت مزید 30 ملکوں تک توسیع دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سام سنگ  کا نیٹ ورک پہلے ہی جنوبی کوریا، امریکہ، جاپان اور فرانس سمیت 29 ملکوں پر محیط ہے۔سام سنگ کی سرگرمیوں سے واقف صنعتی ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

وکی پیڈیاکےشریک بانی کی’ڈبلیوٹی سوشل‘ویب سائٹ متعارف

کی پیڈیاکےشریک بانی جیمی ویلزنےنئی سوشل ویب سائٹ متعارف کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پردنیا کےہرموضوع پر مفت معلومات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کانٹینٹ ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کے شریک بانی جمی ویلزنےفیس بک اورٹوئٹرکے مقابلےکی نئی سوشل ویب سائٹ متعارف کرادی ہے۔ جمی ویلزکی جانب سے ’ڈبلیو ٹی سوشل‘ کے نام کی متعارف …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا کا زائد استعمال ڈپریشن کا باعث بنتا ہے

سوشل میڈیا کا حد سے زیا دہ استعمال براہ راست ڈپریشن کا باعث بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق سوشل میڈیا جیسے فیس بک،ٹوئٹر،انسٹا گرام اور دیگر پلیٹ فارم کا استعما ل کر نے کے صرف چند منٹ  بعد ہی ہم اس بات پر یقین کر لیتے ہیں کہ دنیا میں سب لوگ خوش، صحتمند اور بہترین زندگی گزار رہے …

مزید پڑھئے

بل گیٹس ایک مرتبہ پھر دنیا کے امیر ترین شخص بننے میں کامیاب

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے دنیا کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر ایمازون کے بانی جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑتے ہو ئے پہلی پو زیشن حا صل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلومبرگ کی جانب سے دنیا کے امیر ترین شخصیات کے ناموں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے،جس میں بل گیٹس …

مزید پڑھئے

گلگت میں انٹر کے طالب علم نے جہاز بنا ڈالا

گلگت (زیل ان لائن) فرزند گلگت بلتستان اور بارہویں جماعت کے طالب علم اجمل مرزا نے جہاز بنا ڈالی، ایک سال کی محنت رنگ لے آئی اور جہاز کو اڑا کر بھی دیکھایا. اجمل مرزا کا تعلق وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال سے ہے  

مزید پڑھئے

آپ کا جی میل دوسروں کی نظر میں

ہو سکتا ہے آپ اپنے جی میل اکاؤنٹ میں آنے والے پیغامات پڑھنے والے واحد شخص نہ ہوں کیونکہ، گو کہ جی میل صارفین کی ای میل گوگل خود نہیں پڑھتا، لیکن وہ کچھ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز کو ضرور جازت دیتا ہے جن کی صارفین کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں اور مارکیٹنگ مقاصد کے لیے ان کی …

مزید پڑھئے

اینڈرائیڈ اسمارٹ فون سے ڈیلیٹ فائلیں واپس حاصل کرلیں

جیسے جیسے اسمارٹ فون کا استعمال بڑھتا گیا ہے، اس سے جڑے مسائل بھی بڑھتے گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک مسئلہ فون میں سے اہم فوٹو، ایس ایم ایس ، ویڈیو، آڈیو یا کسی رابطہ نمبر کا ڈیلیٹ یا ضائع ہوجانا ہے۔ کمپیوٹر پر تو ڈیلیٹ ہوجانے والے ڈیٹا کو بحال یا ریکور کرنے کے لیے درجنوں سافٹ ویئر دستیاب …

مزید پڑھئے

انٹرنیٹ کے 30 سال: دنیا کا پہلا ویب پیج دیکھنے میں کیسا تھا؟

کیا آپ یہ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ انٹرنیٹ پر سب سے پہلی ویب سائٹ دیکھ سکیں؟ ہم آپ کو خبردار کر رہے ہیں، شاید یہ آپ کو مایوس کرے! اس میں نہ رنگ تھے، نہ تصاویر، نہ ہی ویڈیوز اور اس میں کسی بھی گرافک اور انیمیشن کا تو سوال ہی نہیں تھا۔ اس میں صرف الفاظ تھی …

مزید پڑھئے

ایل جی نے جدید ترین خصوصیات اور کم قیمت کے تین نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے

کراچی، 6 مارچ، 2019۔ ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے Q60، K50اور K40کے نام سے تین نئے اور باسہولت اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ ایل جی کے نئے اسمارٹ فونز کم قیمت ہونے کے ساتھ اعلیٰ معیار کے فیچرز، جدید ٹیکنالوجیز اور اسٹائلش ڈیزائن سے آراستہ ہیں۔ ایل جی کے ان تین کم قیمت کی حامل ڈیوائسز میں اعلیٰ معیار …

مزید پڑھئے