تازہ ترین

کریم آباد چترال میں آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کا پروگرام

آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی جانب سے لوکل کونسل کریم آباد میں نوجوانوں کے لیے دو روزہ کمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں کافی تعداد میں نوجوانوں نے حصہ لیا ۔ اس دو روزہ کیمپ میں نوجوانوں کو سوشیل میڈیا کا مثبت استعمال ، انٹرپینیورشپ ، مذہبی ہم آہنگی اور تکثیریت ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس ، پریزنٹیشن …

مزید پڑھئے

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر کو گرم چشمہ میں آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی جانب سے شہدا کی عظیم قربانی کی یاد میں منایا گیا

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر کو گرم چشمہ میں آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی جانب سے شہدا کی عظیم قربانی کی یاد میں منایا گیا۔ اس موقع پر شہدا کے مزاروں پر حاضری دی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔اس موقع پر شہدا کے لواحقین بھی موجود تھے ۔ انہوں نے آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ …

مزید پڑھئے

تحریک تحفظ حقوقِ چترال کا چترال ٹاون میں امن واک کا انعقاد

  چترال کے اندر موجودہ امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے آج تحریک تحفظ حقوقِ چترال نے چترال ٹاون میں امن واک کا انعقاد کیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے نمائندوں نے شرکت کیں۔ اس امن واک کا مقصد چترال میں امن و امان کو یقینی بنانا اور ہر چترالی کے جان و مال اور …

مزید پڑھئے

چترال میں گلوبل وارمنگ کے حوالے سے آگہی پروگرام کا انعقاد کیا

چترال ٹاون میں یکم ستمبر 2023 کو آغا خان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ نے اے کے آر ایس پی اور کینیڈین ہائی کمیشن کے تعاون سے آگہی پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں مخلتف تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ جس میں آرٹ کے زریعے گلوبل وارمنگ کی سمجھ اور اس حوالے سے …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف کا مذاکراتی ٹیم کو ٹف ٹائم، بجلی بلوں میں ریلیف کا وعدہ پورا نہ ہو سکا

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے عوام کو بجلی کے بلوں میں جلد ریلیف کی فراہمی کا وعدہ اب تک پورا نہ ہو سکا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام سے ریلیف کا وعدہ کیا تھا لیکن اعلیٰ سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں کو مؤخر کرنے کی پاکستان کی درخواست …

مزید پڑھئے

مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک

مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ اس آگہی واک میں مدک لشٹ لوکل کونسل کے پریذڈنٹ آحمد نذیر اور ان کی ٹیم کے ساتھ علاقے کے نمائندے ، سکاؤٹس اور گرلزگائڈز نے شرکت کیں۔ اس آگہی واک کا مقصد ماحولیاتی تبدیلی کے …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے شعبہ انگلش کی چار گریجویٹ سٹوڈنٹس پبلک سروس کمیشن سے فیمیل سبجیکٹ اسپیشلسٹ انگلش تعیناتی کے لیے ریکامنڈ

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال کے شعبہ انگلش کی چار گریجویٹ اسٹوڈنٹس بحیثیت فیمیل سبجیکٹ اسپیشلسٹ (بی-پی-ایس 17) تعیناتی کے لیے ریکامنڈ ہوئی ہیں۔ جن کے نام یہ ہیں: آصفیہ طارق، مدیحہ وارث، شگفتہ سبحان اور مروہ کَلی۔ یہ خصوصی طور پر شعبہ انگلش اور عمومی طور پر جامعہ چترال کے لیے …

مزید پڑھئے

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ تو قع ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے  مہینے میں آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول کے …

مزید پڑھئے

وادی شغور،چترال میں آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ برائے چترال کی طرف سے دو روزہ گرلز گائیڈ کیمپورال کا انعقاد

آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ برائے چترال نے وادی شغور چترال میں دو روزہ گرلز گائیڈ کیمپورال کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام پروگرام آغا خان یوتھ اینڈ  سپورٹس بورڈ برائے چترال نے لوکل کونسل شغور میں منعقد کی۔ جو کہ اتوار کے دن اختتام پذیر ہوا۔ اس دو روزہ کیمپ میں پچاس سے زائد جونیر گائیڈز ، سنیر گائیڈز اورگرلز …

مزید پڑھئے

موبائل ہیکرز سے بیوروکریسی کو محتاط رہنے کی ہدایت

"سینیئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بےنقاب ہوگئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری عہدیداران کے نام پر افسران اوربیوروکریسی سے حساس معلومات کےحصول کی کوشش کی گئی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ پر موبائل ہیکنگ لنک بھیج کر معلومات کے حصول کی کوشش …

مزید پڑھئے