تازہ ترین

ملک میں معاشی ترقی کیلئے سیاسی استحکام لانا ہوگا ۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہےکہ معاشی ترقی کے لیے سیاسی استحکام لانا ہوگا، معاشی اور سیاسی استحکام ایک دوسرے سے جڑا ہے۔ لاہور میں تاجروں سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تاجر کی دکان چلے گی تو پاکستان چلےگا، معیشت مستحکم ہوگی تو ترقی اور خوشحالی آئےگی، وقت کی ضرورت ہے کہ …

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ میں ایک مدعی نے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر انصاف کے حصول سے توبہ کرلی

سپریم کورٹ میں ایک مدعی نے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر انصاف کے حصول سے توبہ کرلی۔  سپریم کورٹ میں جائیداد کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدعی سے پوچھا کہ وکیل کہاں ہے؟ جس پر مدعی صبغت اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے وکیل بہت مہنگے ہیں۔ مدعی نے چیف جسٹس …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ یکم اکتوبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے 98 …

مزید پڑھئے

روایت سے جدیدیت تک

نانا کا اگایا ہوا ناشپاتی کا درخت جس کے سائے میں میر ا بچپن گزرا ۔ ستمبر کے پہلے ہفتے نانی ناشپاتیاں چن چن کے سٹور میں رکھ دیتی۔ اکتوبر تک لکڑی کے ایک ٹوکری میں پڑے ناشپاتی اور پک کے نرم پیلے اور رسیلے ہو جاتے۔ کھیل سے تھک ہار کے آتے اور سٹور میں رکھے ناشپاتیوں سے پیٹ …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع کر دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھئے

عمران خان کیخلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن لاہور انوش مسعود کا کہنا تھاکہ چیئر مین پی ٹی آئی کےخلاف بغاوت پراکسانے اور منصوبہ بندی کے شواہد ملے ہیں اور چالان …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان کے عادل علی خان فٹ بال انڈر 19 میں شامل ہونے کے بعد توجہ کا مرکز بن گئے

گلگت بلتستان ہنزہ سے تعلق رکھنے والا عادل علی خان پاکستان فٹبال انڈر 16 میں شامل ہونے کے بعد توجہ کا مرکز بن گئے۔ عادل علی خان کی محنت اور پرفارمینس کو بورڈ آفیشلز نےسراہا اور عادل علی خان واحد پلئیر ہیں جنہوں نے پاکستان فٹبال انڈر 16 میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں پاکستان فٹ بال فیڈریشن …

مزید پڑھئے

امریکا کا پاکستان کی تجارتی مسابقت کی صلاحیت بڑھانے کے عزم کا اعادہ

"امریکا نے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے، پاکستان کی تجارتی مسابقت کی صلاحیت بڑھانے اور پائیدار شپنگ پریکٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے قومی ایکشن پلان تیار کرنے کے لیے پاکستان کی پورٹ اور شپنگ صنعت کے ساتھ شراکت داری کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی …

مزید پڑھئے

دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کی کامیابی کا راز کیا ہے ؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک 245 ارب ڈالرز کے مالک ہونے کے باعث دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ مگر وہ جوانی میں اتنے امیر نہیں تھے بلکہ بتدریج اس مقام پر پہنچے ہیں تو زندگی میں ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ ایلون مسک کی سوانح حیات لکھنے والے صحافی Walter Isaacson اس …

مزید پڑھئے

نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

ہنزہ: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت بلتستان میں بجلی کے مسائل کے جلد از جلد حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ حکام کو گلگت بلتستان میں نجی شعبے کے ساتھ مل کر مقامی طور پر بجلی کی پیداوار کی حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے، وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو گلگت میں مواصلاتی نظام کی …

مزید پڑھئے