تازہ ترین

علالت میں مبتلا عمر شریف کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اداس کردیا

پاکستان کے لیجینڈری کامیڈی آرٹسٹ عمر شریف جنہوں نے اپنی تمام تر زندگی لوگوں کو  ہنسانے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹے بکھیرنے میں گزاردی، آج ان کی کچھ تصاویر نے مداحوں کو بہت افسردہ کردیا ہے۔ یوں تو ہم سب ہی جانتے ہیں کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف طویل عرصے سے علالت میں مبتلا ہیں لیکن ان کی حالیہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 101 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 101 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  53 ہزار  637 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 3 ہزار 559 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

افغانستان سے نکلنے میں امریکیوں کو دوحہ میں مدد فراہم کریں گے، جین ساکی

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے نکلنے میں امریکیوں کو دوحہ میں مدد فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے خطاب کے بعد وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا …

مزید پڑھئے

کراچی میں آج سے بارش کا امکان

 شہر قائد میں آج اور کل درمیانی درجے کی بارش کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے ہوا کے کم دبا ؤ کا سسٹم صوبہ سندھ میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث شہر میں آج اور کل درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں آج …

مزید پڑھئے

یاسر حسین نے اپنی بیگم اور بچے کی ویڈیوز شیئر کردیں

پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین اور اداکارہ اقراء عزیز کے ہاں ایک ننھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے پوری انڈسٹری میں چرچے ہیں۔ اس جوڑی نے اپنے بیٹے کا نام ’کبیر حسین‘ رکھا ہے اور اپنے بیٹے کی تصویر بھی سوشل میڈیا ر پوسٹ کرتے رہتے ہیں لیکن اس میں بچے کی شکل واضح نہیں ہوتی ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس افسران سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسروں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا اور  ان کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلوے کے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اقدامات

این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کی جانب سے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم اقدامات کیے جارہے ہیں          تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے پاکستان ریلوے نے اسٹیشنوں کی حدود میں پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دیے ہیں۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 …

مزید پڑھئے

امریکہ کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہو گیا ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ قبل از وقت ہوگا، ہمیں امید تھی کہ افغان فورسز طالبان کا مقابلہ کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

دنیا کا ایک اور خوبصورت جزیرہ دریافت

سائنسدانوں نے قطب شمالی کے قریب ایک چھوٹا سا جزیرہ دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ زمین کا انتہائی شمالی خشک مقام ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گرین لینڈ کے ساحلی خطے میں واقع ایک نئے جزیرے کو دنیا کا انتہائی شمال کا زمینی مقام قرار دیا گیا …

مزید پڑھئے

کم عمر ڈرائیورز کے والدین ہوجائیں ہوشیار، سندھ ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر کے ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کو بھی ذمہ دار قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ نے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کو بھی زمہ دار قرار دیا جائے کیونکہ کم عمر …

مزید پڑھئے