دلچسپ وعجیب

شہروں کے نام کیسے پڑے

یہ مضمون انٹرنیٹ سے لی گئی ہے اور زیل نیوز میں ہم چاہ رہے ہیں کہ چترال کے مشہور مقامات اور دیہات کے ناموں کو وجہ تسمیہ کے بارے میں کوئی لکھے۔ اگر کوئی اس بارے میں لکھنا چاہے تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔ اپنے وطن سے محبت ہو تو اس کے شہروں سے محبت ہونا فطری بات …

مزید پڑھئے

ہائی لینڈ میں چترالی مرغابیوں کا شکار

جب چترال کی  ہوا میں خنکی پیدا ہو جاتی ہے تو چترالیوں کی  کثیر تعداد دریا کنارے تالاب بنا کر مرغابیوں کے شکارکے لیے نکل جاتے ہیں اور شمالی علاقہ جات میں گلگت بلتستان  کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چترال اور گلگت سے تعلق رکھنے والے پہلی کامیاب گیم ڈیویلپمنٹ ٹیم نے کئی گیم پلے …

مزید پڑھئے

کھلونا سانپ پکڑنے کے لیے مدد کریں

برطانیہ میں جانوروں کے حقوق کی تنظیم رائل سوسائٹی فار دی پریوینشن آف کروئیلٹی ٹو اینیمیلز (آر ایس پی سی اے) کے پاس مدد کی ایک درخواست آئی جس میں کہا گیا تھا کہ سرے کے علاقے میں واقع ایک گھر کی چھت سے سانپ کو پکڑا جائے۔ تنظیم کے اہلکار کے مطابق وہاں جانے پر معلوم ہوا کہ وہ …

مزید پڑھئے

شادی اور موٹاپے میں تعلق ثابت

شادی کا بندھن ایک نئی زندگی کی شروعات ہے جسے ماہرین سائنس صحت مند زندگی کی علامت بھی قرار دیتے ہیں لیکن، اس کے باوجود سائنس دان شادی اور موٹاپے کے تعلق سے بھی انکار نہیں کرتے ہیں اور ایک نئے مطالعے میں ماہرین کو شادی اور موٹاپے کے درمیان تعلق پر ایک وجہ اور مل گئی ہے۔ایک امریکی تحقیق …

مزید پڑھئے

دفاتر میں طویل عرصے تک لگاتار کام کرنابے شمار امراض کو دعوت دیتا ہے

ایک رپورٹ کے مطابق اب یہ بات حقیقت کا روپ دھار چکی ہے کہ ہر گھنٹے کے کام کے بعد 5 منٹ تک چہل قدمی کرنا توانائی کو برقرار اور بیماریوں کو دور بھگاتا ہے۔ اب یہ دعوی حقیقت کا روپ اختیار کر گیا ہے کہ دفاتر میں 8 گھنٹے مسلسل بیٹھا رہنا صحت کے لیے نہایت مضر ہوتا ہے …

مزید پڑھئے

2016 کی 10 بہترین ایجادات اور ڈیوائسز

ہر سال نت نئی ایجادات، ڈیوائسز وغیرہ متعارف کرائی جاتی ہیں جن میں سے ہر ایک کا مقصد لوگوں کی زندگیوں میں آسانی لانا ہے۔ تو 2016 میں سے ہم نے ایسی ہی بہترین اور عجیب ٹیکنالوجیز کا انتخاب کیا ہے جنہوں نے انقلاب برپا کیا۔ مسافر بردار ڈرون مسافروں کو لے کر سفر کرنے والا پہلا ڈرون بہت جلد …

مزید پڑھئے

پی ٹی سی ایل کو کو خیر آباد کہنے کا سلسلہ شروغ ہوگیا۔

ضلع چترال میں اپنے ناقص کارکردگی کی وجہ روز خبروں کے زینت بننے والی ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل کے صارفین نے ایک طویل جدوجہد کے بعد اب عملی اقدام کی طرف بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے مشہور ویب سائیٹ فیس بک میں دروش کے کئی نامور گھرانوں کی طرف سے پی ٹی سی ایل  کو …

مزید پڑھئے

1918 میں دنیا کی آبادی جتنی تھی آج اتنے ہی لوگ فیس بک میں ہیں

انٹرنیٹ کے دنیا کی سب سے مقبول سوشل ویب سائیٹ فیس بک کی آبادی آج دنیا کے آبادی کے برابر ہوگئی ہے جو 1918 میں تھی۔ یہ انکشاف فیس بک کے بانی مارک زکربک نے اپنے ایک فیس بک پوسٹ میں کی ہے قارئین کے دلچسپی کے لئے وہ پوسٹ حاضر ہے۔

مزید پڑھئے