دلچسپ وعجیب

نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا۔ ریت پر تھری ڈی آرٹ کے شاہکار

پسنی: بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں چند نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا اور ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ایسے شاہکار بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں ۔ پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان زبیر مختار، حسین زیب اور بہار علی نے پسنی شہر کے ساحل کو ہی اپنا کینوس …

مزید پڑھئے

پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا

لاہور (زیل آن لائن)پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا۔موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی …

مزید پڑھئے

ہر بالغ پاکستانی کے پاس دولت کتنی ہے

پاکستان کی مجموعی دولت کا اندازہ 558 ارب ڈالر ہے جو دنیا کی مجموعی دولت کا 0.2 فیصد ہے۔ کریڈٹ سوئس کی گلوبل ویلتھ رپورٹ 2017ءکے مطابق اس وقت دنیا کی مجموعی دولت 280 کھرب ڈالر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2010ءکے بعد عالمی دولت میں سب سے زیادہ اضافہ گزشتہ سال کے دوران ہوا ہے اور 2022ءتک عالمی دولت …

مزید پڑھئے

مکہ کے رہائشی حیران ،16منزلہ عمارت پراسرارطورپرمنظرعام پرآگئی

مقامی ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ کے جنوبی علاقے میں 200میٹر طویل اور 8 میٹر چوڑے پلاٹ پر نظر آنے والی عجیب و غریب شکل کی 16منزلہ عمارت نے سعودی شہریوں کے ذہنوں میں سوالات کا طوفان کھڑا کردیا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین بھی مذکورہ عمارت کی تصاویر کو دیکھ کر حیرت میں پڑگئے ہیں ۔ ہر ایک کی …

مزید پڑھئے

ایسا مدرسہ جس میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد : اگر کبھی آپ کے سامنے مدرسے کا نام آئے تو یقیناََ آپ کے سامنے ایک طویل ہال نما کمرہ اور اس میں قرآن شریف سامنے رکھے اونچی آواز میں مسلمان بچوں کا تصور دماغ میں ابھرے گا۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بھارت کے شہر آگرہ میں ایک مدرسہ ایسا بھی ہے …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے پرانے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی خفیہ ٹرک

واٹس کی جانب سے چند روز قبل ڈیلیٹ فار ایوری ون کا فیچر متعارف کروایا گیا تھا جسکی مدد سے صارفین بھیجے جانے والے پیغام کو 7 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کر سکتے ہیں لیکن ایک ایسی خفیہ ٹرک بھی ہے جس سے آپ ٹیکنالوجی کو بے وقوف بنا کر 7 منٹ بعد بلکہ ہفتہ پرانے پیغام بھی ڈیلیٹ …

مزید پڑھئے

ٹوئٹر کا ٹوئٹ میں حروف کی تعداد بڑھانے کا اعلان

اگر آپ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر استعمال کرنے کے عادی ہیں لیکن بعض اوقات حروف کی محدود تعداد آپ کو الجھن میں مبتلا کردیتی ہے تو پھر آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے ایک ٹوئٹ میں حروف کی تعداد 140 سے بڑھا کر 280 کردی ہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں موٹرولا کے موٹو ای 4 اور موٹو ای 4 پلس اسمارٹ فون متعارف

کراچی، 20 ستمبر، 2017۔ ٹیکنالوجی کمپنی لینوو (Lenovo) نے اپنے ذیلی ادارے موٹرولا موبلٹی کے ذریعے پاکستان میں موٹو ای 4 (Moto E4) اور موٹو ای 4 پلس (Moto E4 Plus)کے نام سے اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ آج مارکیٹ میں مختلف اقسام کے اسمارٹ فونز کی کوئی قلت نہیں ہے۔ ان ڈیوائسز میں بہت سے آپشنز …

مزید پڑھئے

اب 100 کا لوڈ کرانے پر کتنا بیلنس آئے گا؟ ٹیکس میں کمی کر دی گئی، زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبی لنک جاز نے ٹیکس میں کمی کر دی، اب 100 روپے کا لوڈ کرانے پر انکم ٹیکس کی مد میں 14 روپے کی بجائے 12 روپے کٹیں گے۔ یکم جولائی سے گورنمنٹ نے موبائل کارڈز ایڈوانسانکم ٹیکس میں 100 روپے کے لوڈ پر 14 روپے سے کم کرکے 12 روپے کی کمی کردی ہے، جس …

مزید پڑھئے

21مارچ کا دن مختلف پس منظروں کے ساتھ

چترال(زیل رپورٹ) سال کے بارہ مہینوں میں 21 تاریخ ہر مہینے کے تیسرے ہفتے کا آخری دن ہوتا ہے۔ لیکن مارچ کا اکیسواں تاریخ تیسرے ہفتے کے آخری دن کے ساتھ ساتھ درج ذیل  حوالوں سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ کھوار بہمنی سال کا پہلا دن۔ چترالی باشندوں اور کھوار کیلنڈرکے مطابق یہ کھوار کے نئے سال کا پہلا دن …

مزید پڑھئے