جستجوئے خیال

نوجوان کالم نویس شفیق احمد کا مستقل سلسلہ

جون ایلیا نیا سال کیسے مناتے تھے

نئے  سال اور پرانے سال کے کوئی معنی نہیں ہے۔زمانے میں نہ لمحے ہیں نہ ساعتیں ‘ نہ دن ہے ‘ نہ ہفتے‘ نہ مہینے ہے اور نہ سال ۔ زمانہ ایک لمحہ بھی ہے اور لمحے کا ہزار واں حصہ بھی ۔ زمانہ ازل بھی ہے اور ابد بھی ۔ زمانہ ہی وہ سب کچھ ہے جو ہے۔ زمان …

مزید پڑھئے

منصوبہ بندی کامیابی کازینہ

کامیاب لوگوں کی زندگی کا مطالعہ ہمیں با عزت زندگی گزارنے کے اصول فراہم کرتا ہے۔ اگر قدرت نے آپ کو صلاحیت اور دانشمندی  عطا کیا  ہے  تو لوگوں کی آپ سے توقعات بھی بڑھ جاتی ہے۔ الہامی نقطہ نظر سے کامیابی کو خیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اس خیر کے حصول کے بعد آپ  اس کو عام لوگوں …

مزید پڑھئے

حقوق نسواں

حق ‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کےلغوی معنی درست اور صحیح کے ہے۔  جبکہ لفظ انسان “انس“ سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے “ محبت“ اس سے واضح ہوتا ہے کہ حق اور محبت ایک ساتھ ہو تو انسان خوشحال رہ سکتا ہے۔حق کی جمع حقوق ہے  گویا انسانی حقوق کا مسئلہ دراصل اخلاقیات سے تعلق رکھتا …

مزید پڑھئے

کائنات کا آخری اداس گیت

کارخا نہ قدرت میں ہر وجود قدرت کی مدح میں گیت گاتا نظر آتا ہے۔ یہ گیت خوشی کا بھی ہوتا ہے اور اداسی کا بھی۔بے بسی کا بھی ہوتا ہے اور امید کا بھی  ۔ انسانی نالوں کی آہ بھی موسیقی کی روح چھونے والی سروں کے احساس سے کم نہیں۔  اب کون نجات کو پہنچے اور کون داد …

مزید پڑھئے

سیکولر زم کیا ہے؟

وہ اصول جو ریاست کو مذہب سے جدا کرتے ہیں، سیکولر زم کہلاتا ہے، سیکولر لاطینی زبا ن کے لفظ سیکولم (سیکولم) سے ماخوذ ہے جس کے معنی دنیا کے ہیں ۔سیکولرازم جدید مغربی اصطلا ح ہے جس کا مطلب ’’ایسا سیاسی اور سماجی نظام ہے جس کی بنیادیں مذہب اور مابعد الطبیعیاتی نظریات کی بجائے عقل اور سائنسی اصولوں …

مزید پڑھئے

اصولوں کے بغیر سیاست

افلاطوں نے بجا فرمایا تھا۔ کہ ریاست پر حکمرانی کا حق فلسفیوں کایعنی  صاحب علم و دانش کا ہے ، کیونکہ یہ زرو دولت اور حرص و لالچ سے ماوارء ہوتے ہیں۔ یہ اصول و قوانین بنانے والے ہوتے ہیں اور قوانین بھی ایسے جو ریاست کے عوام کیلئے باعث خیر ہوں۔ اور ان پر عمل در آمد اپنے مثالی …

مزید پڑھئے