لب کشائی

طاہر الدین شادان کا تعلق تورکہو کے علاقے کھوت سے ہے۔ وہ ایک محب وطن اور اعلی اقدار کے مالک خوبصورت کالم نویس ہیں۔ وہ ہمیشہ معاشرتی پہلووں پر قلم کشائی کو لب کشائی کے عنوان سے منظر عام پر لاتے ہیں

ایک” پُل” سارے شہر کو ویران کر گیا

وادی ریچ اور اجنو کو ملانے والا پل گزشتہ رات نامعلوم افراد نے جلا کر جہاں علاقے کے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے تو وہاں سرکاری پراپرٹی کو نقصان پہنچا کر جرم کا بھی ارتکاب کیا ہے اب چونکہ اس بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا کہ ان نامعلوم افراد یا فرد نے پل کو کیوں آگ …

مزید پڑھئے

سن لو اگر سن سکتے ہو

 اللہ   تجھے  کسی  طوفان   سے  آشنا  کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں اقبال نے یہ شعر کیوں کہا اس بات سے قطع نظر میں یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ شعر ہم جیسے غافل قوموں کو جگانے کے لئے ہی کہا ہوگا وادی جنت نظیر مسائل کا آماجگاہ بنا ہوا ہے طوفان بھی آئے سیلابوں …

مزید پڑھئے

بائیکاٹ صرف پھلوں کا؟؟؟

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کے ذریعے قوم کو پھل  فروشوں کے خلاف تحریک چلانے کے  لیےتیار کیا جا رہا ہے جس کے مطابق جمعہ ہفتہ اور اتوار کے دن عوام پھلوں کا بائیکاٹ کرے گی اگر سوچا جائے تو یہ ایک مثبت سوچ ہے کہ باہمی اتفاق سے مختلف مافیاز کو شکست سے دو چار کرکے ان کو راہ راست …

مزید پڑھئے

تورکہو روڈ ،عوام اور ممبران

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ موجودہ وقت میں تورکہو روڈ اہلیانِ تورکہو کے لیے زندگی اور موت کا مسٔلہ ہے بلاشبہ اور گزشتہ کئی دہائیوں سے تورکھو کے باسیوں نے ہر جگہ اور ہر فورم پہ اس کو اٹھا یا لیکن ستم ظریفی ہے سابقہ اور موجودہ منتخب نمائندوں نےاس ایشو کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور اس …

مزید پڑھئے

یہ وقت بھی گزر جائیگا

کسی انسان پر جب مشکل وقت آجاتا ہے تو یہ وقت گزارنے اور مشکلات جھیلنے کی حد تک تو صرف اسی شخص کا مسئلہ ہے جو اس مشکل سے دو چار ہے لیکن یہ وقت ایک شخص پر گران گزرتا ہے اور ہزاروں کو بے نقاب کر کے چلا جاتا ہے گزشتہ ایک مہینے سے بونی سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھئے

یتیم ثقافت

بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ کسی بھی معاشرے میں لوگوں کے رہنے سہنے، کھانے پینے، چلنے پھرنے، خوشی غمی منانے یہاں تک کہ صبح سے شام تک اس معاشرے میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے کاموں ،باتوں ،کھیلوں اور فنون کو ثقافت کہا جاتا ہے ۔ یہ کوئی اتنی پرانی بات نہیں کہ ہم اپنی ثقافت کو بھول …

مزید پڑھئے

کیا پھر کسی حادثے کا انتظار کریں؟؟

ہمارے ملک میں جب بھی کوئی بڑا حادثہ رونما ہوتا ہے تو حکمرانوں سے لیکر عوام تک ہر خاص و عام مغموم نظر آتا ہے اور ہر زبان پر ہائے افسوس یا صدافسوس کی صدائیں بلند ہوتی ہیں۔ حکومت ایسے واقعات اور سانحات کو روکنے کےلیے مختلف تدابیرکا اعلان کرتی ہے۔ واقعہ اگر دہشت گردی کا ہو تو دہشت گردوں …

مزید پڑھئے

نئے ڈی سی صاحب ۔۔۔ ہیرو یا زیرو

سابق ڈی سی چترال اسامہ احمد وڑائچ شہید کی اچانک جدائی نے اگرچہ ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جوکہ شاید ہی پر ہوسکے اب چونکہ اسامہ شہید کی خالی جگہ پر کرنے کرنے لیے نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا لیکن یہ وقت ہی بتائے گا کہ نیا ڈی سی صاحب صرف اسامہ شہید کی خالی ہونی …

مزید پڑھئے