برق بے امان

خدا کی تلاش۔ (پہلی قسط )

سیانے کہتے ہیں کہ سہارا تلاشنے والے ہمیشہ بے سہارا رہتے ہیں۔ مگر حقیقت میں بنی نوعِ انسان کو ازل سے سہاروں کی ضرورت رہی ہے، پیدائش اور بچپن سے لے کر لڑکپن ، جوانی اور بڑھاپے تک سفر زیست میں کئی ایسے مراحل آتے ہیں کہ انسان خود کو بے سہارا محسوس کرتا ہے، یا دنیاوی سہارے انسان کی …

مزید پڑھئے

قبلہ اوّل کو صلاح الدین ایوبی کی تلاش

تاریخی اعتبار سے اگر دیکھا جائے  تومسجد اقصیٰ کے ساتھ مذہبی تعلق ووابستگی کے دعوے میں یہودی اور مسلمان، دونوں فریق بنیادی طور پر سچے ہیں۔ یہودیوں کے لیے یہ عبادت گاہ قبلہ ومرکز اور ان کی دینی ودنیاوی عظمت رفتہ کے نشان کی حیثیت رکھتی ہے ۔ دعا اور مناجات کے لیے وہ اسی کی طرف رخ کرتے ہیں …

مزید پڑھئے

ٹنل کہانی

چترال کو ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے والا واحد راستہ درہ لواری ٹاپ جسکی سطح سمندر سے بلندی 10239 فٹ ہے، جو کہ سردیوں میں برف باری کیوجہ سے چھ مہینے آمدورفت کیلیے بند رہتا ہے، اور چترالی عوام زیادہ تر ان دنوں لواری ٹاپ کے راستے پیدل سفر کرنے پر مجبور ہوتے تھے، اور دوران سفر سخت سردی …

مزید پڑھئے

دکھ درد کی سوغات ہے دنیا تیری کیا ہے؟

شکم مادر سے شروع ہونے والا زندگی کا سفر تخیلات کی حسین وادیوں سے ہوتا ہوا، دکھوں کی سرزمین تک پہنچ جاتا ہے، جہاں جہاں انساں کو خوشیوں سے واسطہ پڑتا ہے وہاں دکھ اور غم بھی انسان کو گھیر لیتے ہیں اور معاشرے میں ستائے ہوے اور محروم طبقے کا دکھوں سے اکثر سامنا ہوتا ہے- لوگ کہتے ہیں …

مزید پڑھئے

جمیعت کا صد سالہ اجتماع اور مخالفین کی بوکھلاہٹ

1866 عیسوی یوپی ہندوستان کے دیوبند کا علاقہ چھتہ  کی مسجد کے سامنے انار کی درخت کے نیچے ایک علمی مجلس ،جہاں اسباب زوال امت پہ غور وخوض کے ساتھ  مسلمانوں کی پستی اور زوال کے تدارک کے لیے ایک دینی درسگاہ کی بنیاد رکھی جارہی ہے، مہتمم مدرسہ کا نام ہے ،مولانا قاسم نانوتوی اور معلم مولوی محمود طالبعلم …

مزید پڑھئے

بھٹو زندہ ہے!

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیراعظم و صدر ذوالفقار علی بھٹو جسے ایک عدالتی فیصلے کے تحت 4 اپریل 1979 کو سابق فوجی حکمران جنرل ضیاءالحق کے دور میں پھانسی دی گئی اور پیپلز پارٹی کے جیالے ہر سال اسی دن ذوالفقار علی بھٹو کی برسی مناتے ہیں اور ان کا ایک نعرہ  زبان زدعام یہ کہ ( زندہ …

مزید پڑھئے

خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان

کسی شخص کا اپنے آپ کو قصداً اور غیر قدرتی طریقےسے ہلاک کرنے کا عمل خُودکُشی (Suicide) کہلاتا ہے۔ خودکشی ایک فعل بد اور حرام کام ہے ۔زیادہ تر لوگ دماغی خرابی کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں اور بعض لوگ کسی خاص بیماری کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں۔ یہ بیماری  دماغی توازن کو درہم برہم کر …

مزید پڑھئے