نطق احساس

پیلے پیلے پیرہن

پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار اودھے اودھے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیر ہن ہمارے سامنے پھول تھے، ننھی پریاں  تھیں، قطاریں بھی تھیں،لیکن ان کے پیرہن صرف پیلے تھے- کیوں کہ آج ہمارا سکول yellow day منا رہا تھا۔۔ ایف سی سکول اینڈ کالج  "کھیل کھیل میں تدریس” کے سنہرے اصول کی پیروی کرتے ہوئے ہر …

مزید پڑھئے

آئی نئی ہوا

‏ بلندو بالا پہاڑوں سے جڑے چھوٹے چھوٹے گاؤں میں جنوری کی برفانی راتیں کیسی ہونگی؟ دور میدانی علاقوں اور پر رونق شہروں کے باسی سوچتے ہونگے اور درد دل رکھنے والے لوگ یہاں کے لوگوں کے مسائل کا سوچ کر دل ہی دل میں کڑھتے بھی ہونگے۔ مسائل کہاں نہیں ہیں ۔ یہ تو ہر جگہ سر اٹھاتے ہیں …

مزید پڑھئے

یہ بچہ کس کا بچہ ہے؟

بازار میں ایک چاند جیسے بچے کو دیکھا جو سر راہ بیٹھے جوتے چمکا رہا تھا ۔ میں نزدیک پہنچا تو نظریں اٹھا کر میری طرف دیکھا میں نے ان کی نظروں میں لکھی تحریر پڑھنے کی کوشش کی ۔ تحریر کیا تھی افلاس کی دہائی تھی ۔ غربت کا التماس تھا ۔ شرارت اور معصومیت کی ملی جلی کیفیت …

مزید پڑھئے