فَری نامہ

میری اب بیتیاں

بچپن کی یا دیں ایک قیمیتی سرمایہ ہوتی ہیں کسی مقدس تحفے کی طرح جسے اپ انتہائی پاک ہوکراحتیاط سے چھونے کی کوشش کرتے ہیں اور پوری زندگی ایک خزانہ سمجھ کرسنبھالے رکھتے ہیں۔ بچپن کی زندگی وہ حسین دورہوتی ہے جس میں نہ اپ کو کسی کل کی فکرہوتی ہے اور نہی ماضی و مستقبل کا غم۔۔۔۔۔۔۔ جس چیز …

مزید پڑھئے

ولدڑمینٹل ہیلتھ ڈے

اللہ تعالی نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جن کا ہم دن رات بھی شکرادا کریں تو کم ہے ا ن تعمتوں میں صحت اللہ پاک کی سب سے عظیم نعمت ہے اور یہ بھی سب سے بڑی حقیقت ہےکہ ایک صحت مند زندگی گزارنے کے لئے جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ زہنی طور پر تندرست ہونا …

مزید پڑھئے

کیریرکونسلینگ (پہلا حصہ)

نوجوانوں میں بے چینی ،زہنی دباو اور پریشانیوں کے بہت سارے وجوہات میں سےایک وجہ یہ بھی ہے کہ اج کا ہمارا نوجوان جب یونیورسٹی یا کالج سے ڈگری لیکرنکلتا یا نکلتی ہےتواپنے مستقبل کےغرص سے وہ ادھرادھرہاتھ پاوں مارنے لگتا ہے کہ اب اسے کیا کرنا ہےاورکونسا شعبہ اختیارکرنا ہے۔ بس اسی تگوداومِیں بھآگتے بھآگتےبعض اوقات کچھ ہاتھ نہ …

مزید پڑھئے

ارکاری ویلی اورلڑکیوں کے تعیلمی مسائل

یہ توہم سب جانتے ہیں کہ تعلیم انسان کےلیےعقل وشعور کے دروازے کھول دیتی ہےمگراِن دونوں تک رسائی کے لیے زمینی وسائل اورسہولیات تک دسترس بھی بے حد ضروری ہے۔جن کی بنیاد پرکم ازکم بنیادی تعلیم یعنی پرائمری تک سب کی رساِئی اسانی سے ممکن ہوسکے۔۔۔۔۔۔ارکاری ویلی کا دورہ کرنے کے بعد  مجھے اس بات کا اندازہ ہوگیا کہ یہاں …

مزید پڑھئے

ارکاری ویلی اورلڑکیوں کے تعیلمی مسائل

انسانی بنیادی حقوق کے نظریے کے تحت تمام انسان یکسان طورپرتمام سہولیات اورحقوق کے حقدار ہیں اوراسی لیے ازل سے اب تک انسان اپنی ضروریات، سہولیا ت اوربنیادی حقوق کے حصول کی خاطرایک نہ ختم ہونےوالی جدوجہد میں مصروف عمل ہے جب ہم بات بنیادی سہولیات کی کرتے ہیں توان میں سب سےاہم سہولت تعلیم تک سب کی بلا امتیاز …

مزید پڑھئے

میری وہ گڑیا نہ رہی

بچپن میں میری اغوش میں ایک خوبصورت سی گڑیا ہوا کرتی تھِی وہ بھی میری امی کی ہاتھ کا بنا ہوا۔ ماں نے کالے رنگ کے ریشمی دھاگوں سےاْس کے بہت پیارے بال بناے تھے۔۔۔۔ میں روزصبح اٹھ کر اْس کے کپڑے بدلتی اور بال گنگی کیا کرتی تھی ۔۔۔۔بچپن کی بہت ساری خواہشوں میں سے ایک خواہیش یہ بھی …

مزید پڑھئے

کورونا کی وبا کا خواتین پراثرات۔ قسط نمبر1

کورونا نےجہاں انسانی صحت کوبری طرح متاثرکردیا ہے وہاں اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی معاشی ومعاشرتی ،سماجی خوشحالی پربھی طویل المدتی اثرات مرتب کیَے ہیں۔ خصوصآ اس وبا نے خواتین کو توبری طرح متاثر کردیا ہے کیونکہ اس دوران ہر شعبے اورطبقے کی خواتین کومختلف ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑاجس کی وجہ سے وہ کافی زہنی دباو کا …

مزید پڑھئے

عورت مارچ

اس حقییقت سے ہم کبھی انکاری نہیں ہوسکتےکہ ہرمعاشرےمیں جھاں برے لوگ بستے ہیں وہاں اچھے لوگ بھی بستے ہیں جھان برائی ہے وہا ں اچھاِئی بھی اپنی جگہ قا ئم ہے اورجہاں کسی کی زندگی اس کی چاہ اورخواہیش کے مطابق مطمئین گزر رہی ہوتی ہے تو وہا ں ایسا طقبہ بھی بستا ہے جو اپنی محرومیوں اورمساِئل کو …

مزید پڑھئے

تعلیم نسوان اور چترال (قسط نمبر۲)

Farida

کیرئیرکونسلینگ : اگردیکھا جائے توتعلیمی ترقی کی رکاوٹوں میں اب تک کے مسا ئل میں ایک اوراہم مسئلہ طلبہ کے لیےکیرئیرکونسلینگ کے موا قع کا نہ ہونابھی ہے۔ میں اگراپنی مثال لےلوں تومجھے بچپن سےہی اردو ادب سے فطری لگاؤتھا۔ کہا نیاں لکھنے پڑھنے،نظموں اورغزلوں سے بےحد دلچسپی تھی مگرہم پرسائنس پڑھنے کا بھوت سوارہوگیااوربس اسی سوچ میں آرٹس کے …

مزید پڑھئے

تعلیم نسوا ں اور چترا ل (قسط نمبر۱)

Farida

تا ریخ و زما نہ معا شی، معا شرتی سما جی و سیا سی ا تا رچڑھا ؤ کا نا م ہے ،کہتے ہیں کہ تا ریخ کا بدلنا اس و قت صحیح معنو ں میں ہو تا ہے جب لو گو ں میں شعو ر آچکی ہو کیو نکہ ا گر بد لتے ہوئے حالا ت کے سا تھ …

مزید پڑھئے