بلاگ

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

21فروری:مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر زبان وہ ذریعہ ہے جس سے ایک انسان اپنے احساسات،خیالات اور اپنے جذبات دوسرے انسان تک منتقل کرتاہے۔زبان انسان کے اندر کی نمائندگی کرتی ہے،یہ مافی الضمیر کے اظہار کاایک وقیع ذریعہ ہے۔زبان کے ذریعے انسان اپنی حاجات اور اپنی ضروریات کا بھی اظہار کرتا ہے۔انسانی معاشروں میں بولی جانی …

مزید پڑھئے

چترال کی سڑکوں کے مسئلے پر بننے والا گروپ

ایڈوکیٹ وقاص چترال کے نوجوان وکیل ہیں۔ انہوں نے ان دنوں چترال میں سڑکوں کی ناگفتہ بہ حالت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک کوشش شروع کی ہے۔ یہ ایک خالصتا ً غیر سیاسی کوشش ہے، جسے نہ کسی سیاسی جماعت کی حمایت حاصل ہے اور نہ یہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف ہے۔ اس کا مقصد عوام میں سڑکوں …

مزید پڑھئے

وسطی ایشیاء اور ہندوستان کا تجارتی راستہ چترال

قدیم زمانے سےوسط ایشیاء اور ہندوستان کے درمیان تجارت جن راستوں سے ہوتی تھی ان میں سے ایک مصروف راستہ یارقند چترال پشاور کا تھا۔ یہ دیگر راستوں کے مقابلے میں آسان اور مختصر لیکن چترال کی جنوب میں باشگلی (موجودہ نورستانی) لوگوں کی لوٹ مار کے سبب کسی قدر غیر محفوظ تھا۔ 1895 میں اس علاقے پر انگریزوں نے …

مزید پڑھئے

میرا معیار اور کالم نگار

غور سے سنئیے کہ کوئی بھی صحافی میرے قائد کی تعریف کرے چاہے وہ کتنا ہی بے ضمیر لفافہ کیوں نہ ہو میرے نزدیک وہ نڈر بے باک اور حق گو صحافی ہے اور کوئی بھی صحافی جو میرے قائد اور میری پارٹی پر تنقید کرے چاہے وہ کتنا ہی با ضمیر غیرت مند اور حق گو کیوں نہ ہو …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا اور معاشرتی مسائل

کچھ مہینوں سے میں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی تاکہ متعلقہ لوگوں کی آنکھ کھلے اور معاشرے کا اصلاح ہو سکے ۔جس کے بعد کافی دوستوں نے ناراضگی کا اظہار کیا اور بعض  نے حوصلہ افزائی بھی  کی اور میری ان  کاوشوں کو سراہا۔ میں تنقید کرنے والوں کی پرواہ بالکل …

مزید پڑھئے