روزانہ ارکائیوز

ماورہ حسین کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی دلکش تصویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصویر  پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) ماورہ حسین کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسکن …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سمیت 35 ممالک کے سربراہان اور نمائندگان نے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستانی اقدامات سے آگاہ کیا جبکہ وزیراعظم نے …

مزید پڑھئے

حیدرآباد کے کچے قلعے میں جھلس کر لوگ متاثر

حیدرآباد کے کچے قلعے میں جھلس کر ایک ہی خاندن کے 4 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد کے کچے علاقے میں پیش آیا جہاں قلعے میں جھلس کر ایک ہی خاندان کے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچے قلعے میں جھلس کر شدید زخمی ہونے والے خاندان کے 4 افراد میں …

مزید پڑھئے

یہ ورلڈ کپ جیتنے کا وقت ہے، محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ یہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتے کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ وقت آگیاہے  کہ پاکستان میں پی ایس ایل کا سب سے بڑا ایونٹ …

مزید پڑھئے

دنیا کو اب ایئرکنڈیشنر کی ضرورت نہیں رہے گی؟ نئی تخلیق

امریکی سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جس کی مدد سے گھر یا دفتر میں ایئر کنڈیشنر لگانے کی ضرورت ہی ختم ہوجائے گی۔ پورڈیو یونیورسٹی کے انجنیئرز کی جانب سے ایسا منفرد و انوکھا رنگ تیار کیا گیا ہے جو سورج کی روشنی کو عمارت کی دیوار سے پلٹا کر انہیں گرم ہونے سے بچا سکے گا۔ رپورٹس میں …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں کچہ قلعے میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق

حیدرآباد میں کچہ قلعے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے  3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شدید زخمی ہونے والے ایک ہی خاندان کے خاندان کے 4 افراد میں سے 3 جاں بحق ہوگئے جبکہ 1 کی حالت تشویشناک ہے۔ ذرائع کے مطابق مکان میں آگ لگنے سے زخمی …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے منع کرنے کے بعد سابق کرکٹرز و کوچز کا رد عمل

انگلینڈ نے دورہ پاکستان سے منع کرنے کے بعد سابق کرکٹرز اور کوچز نے رد عمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے انتہائی دکھ کا دن ہے۔ So sad to hear of the cancellation of …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے نمل یونیورسٹی کی تصویریں ٹویٹ کر دی

وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے تین مختلف نظاروں کی تصویریں ٹویٹ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نمل کرکٹ گراؤنڈ، سالٹ رینج کا اسٹرکچر اور نمل جھیل تینوں مختلف نظارے ہیں۔ Three different views of Namal University, showing the beautiful cricket ground, …

مزید پڑھئے

حریم فاروق کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) حریم فاروق کی تصویر پر …

مزید پڑھئے