روزانہ ارکائیوز

محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کے فیصلے

کراچی ویسٹ کرکٹ کلب اور الرحمٰن کرکٹ کل  کی کامیابی  جبکہ فیڈرل اسپورٹس اور این کے یونیورسل کو شکست کا سامنا  کرنا پڑا،ندیم احمد اور اریب احمد کی عمدہ کارکردگی۔ تفصیلات کے مطابق  الرحمٰن کرٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منقعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، قومی اسمبلی کل ہونے والےاجلاس میں …

مزید پڑھئے

حکومتی وزراء الیکشن کمیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء الیکشن کمیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حکومتی وزراء الیکشن کمیشن کے خلاف جارحانہ بیانات دیکر الیکشن کمیشن کو …

مزید پڑھئے

سرکاری گوداموں سے گندم ریلیز کرنے کا معاملہ

لاہور میں سرکاری گوداموں سے گندم ریلیز کرنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ خوراک پنجاب مختلف حیلے بہانوں سے فلور ملز مالکان کو تنگ کر رہا ہے۔ چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

شاہ لطیف میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

شاہ لطیف میں رزاق آباد کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ملزمان شہری سے نقدی اور قیمتی سامان چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشکوک جان کر ملزمان کو روکا، ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے 1 ملزم شدید زخمی …

مزید پڑھئے

پاکستان نے ہمیشہ افغانستان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی حمایت کی، معید یوسف

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات اور سیاسی تصفیے کی حمایت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ پاکستان افغانستان میں جنگ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا، ہمارے …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کی ازفر رحمان کے ہمراہ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ اداکار ازفر رحمان موجود ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar) عائشہ عمر کی جانب …

مزید پڑھئے

یشمیٰ گل کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

زندگی میں خوشی کیلئے پھل، سبزیاں اور ورزش لازمی قرار

امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ صحت مند اور خوشحال زندگی کا راز تازہ سبزیوں اور پھلوں کے ساتھ ورزش میں پوشیدہ ہے۔ یہ بات طبی جریدے جرنل آف ہیپی نیس اسٹیڈیز میں شائع ہونے والی کینٹ یونیورسٹی اور ریڈنگ یونیورسٹی کی اس مشترکہ تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق کے لئے طرز زندگی کے عناصر اور خوشی کے درمیان تعلق …

مزید پڑھئے

مسجد نبویؐ میں ایک لاکھ اٹھارہ ہزار برقی قمقموں روشن رہتے ہیں، حرمین شریفین انتظامیہ

حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ میں ایک لاکھ اٹھارہ ہزار برقی قمقموں روشن رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ میں دن اور رات کے اوقات میں 1 لاکھ 18 ہزار برقی قمقموں روشن رہتے ہیں جبکہ مسجد نبویؐ کے جمالیاتی حسن کو برقرار رکھنے …

مزید پڑھئے