روزانہ ارکائیوز

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، ملا عبدالغنی برادر

ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملا عبدالغنی برادر سماجی رابطے کی قیب سائٹ ٹقئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بیس سال تک بائیس کھرب ڈالرخرچ کرنے والی جدید ٹیکنالوجی سے مسلح افواج کو شکست دے کرطالبان نے بتادیا کہ طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2412 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2412 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1223238 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2412 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 650 ، بلوچستان میں 10 ، خیبرپختونخوا میں 316 ، …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزیٰ ہاشمی کی تصویر میں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27235 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1223238 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 12 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 31 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 3 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 17 افراد …

مزید پڑھئے

نواز شریف ہی وہ قیادت ہیں جو نوجوانوں کے مسائل حل کر سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف ہی وہ قیادت ہیں جو نوجوانوں کے مسائل حل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری پیدائش بھی کراچی کی ہے، میں 50 سال پہلے حبیب اسکول میں پڑھتا تھا جس وقت ہجرت کالونی کا سارا علاقہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثروت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی کی  ان کے شوہر کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ہمراہ شوہر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ثروت گیلانی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کا شوہر منظرِ عام پر آگیا؟

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کا  شوہر منظرِ عام پر آگیا ہے؟ سوشل میڈیا پر اداکارہ حریم شاہ کی ایک شخص کے ساتھ تصویر وائرل ہو رہی ہے جسے اداکارہ کا شوہر سمجھا جا رہا ہے۔  اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ تصویر میں دیکھا جا …

مزید پڑھئے

نگہت منظور جونیئر نے سندھ ویمنز فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

نگہت منظور جونیئر نے شہلارضا الیون کو شکست دیکر سندھ ویمنز فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی، مسرت حنیف الیون نے تیسری جبکہ لبنیٰ افتخار الیون چوتھے نمبر پر رہی،صوبائی وزیر شہلا رضا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن ویمنز ونگ سندھ کی جی ایم و صوبائی وزیر سیدہ شہلا …

مزید پڑھئے

غریب آباد میں ٹی بی اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال پر بااثر افراد کی مبینہ قبضہ کی کوشش

غریب آباد میں ٹی بی اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال پر بااثر افراد نے مبینہ قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خان پور کے علاقے غریب آباد میں ٹی بی اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کے لیے وقف شدہ اراضی پر بااثر افراد نے مبینہ قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے جس پر سماجی رہنما جواد حسن گل کی …

مزید پڑھئے

اقراء عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے