روزانہ ارکائیوز

نیوزی  لینڈکرکٹ ہمیں اب آئی سی سی میں سنے گی،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ  نیوزی لینڈ کرکٹ ہمیں اب آئی سی سی میں سنے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈنے پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونےکے  معاملے کو …

مزید پڑھئے

بیٹے کو تحفے میں ملی شرٹ اقراء نے خود پہن لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ اقراء عزیز نے بیٹے کبیر کو تحفے میں ملی شرٹ خود پہن لی۔  اداکارہ اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوریز میں بچوں کے معروف کارٹونک کردار ’پوپوائے‘ دی سیلر کی تصویر بنی شرٹ زیب تن کیے ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ اقراء نے کیپشن میں قہقہے والے …

مزید پڑھئے

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں ہفتے بھی مہنگائی میں 1.31 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کا مجموعی پارہ 14 اعشاریہ 33 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا ہے ، زندہ مرغی کی قیمت میں …

مزید پڑھئے

پاکستان کے ہر شہر کو تعلیم یافتہ بنانا چاہتی ہوں، رابی پیرزادہ

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے فاؤنڈیشن کی مدد سے پاکستان کے ہر شہر کو تعلیم یافتہ بنانا چاہتی ہیں۔ رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جو اُن کو پیش آنے والے حادثے کے بعد کی ہے۔ رابی پیرزادہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی پر مایوسی ہوئی، ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 6 سال سے پاکستان جا کر کھیل رہا ہوں، بہترین تجربہ رہا۔ …

مزید پڑھئے

امریکی اسپتال میں عمر شریف کے علاج کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئیں، اہلیہ زرین عُمر

پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین اور اداکار عُمر شریف کی اہلیہ زرین عُمر نے کہا ہے کہ امریکا کے جارج واشنگٹن اسپتال میں اُن کے شوہر کے علاج کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین عُمر نے اپنے حالیہ بیان میں بتایا کہ امریکی حکومت نے انہیں ویزے جاری کردیے ہیں اور علاج کے لئے اب امریکا …

مزید پڑھئے

سندھ میں 20 ستمبر سے 7 روزی انسداد پولیو مہم کا آغاز

سندھ میں 20 ستمبر سے 7 روزی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے پولیو ٹاسک فورس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی جس میں قائم مقام چیف سیکریٹری قاضی شاہد سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ وزیر صحت سندھ نے کہا کہ 20 ستمبر سے سندھ میں 7 …

مزید پڑھئے

بلوچستان عوامی پارٹی کے ترقیاتی اقدامات ایک مثال ثابت ہونگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ترقیاتی اقدامات ایک مثال ثابت ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے بی اے پی کے رہنما میر عاصم کرد گیلو کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں وفد نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ انہوں …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی طبیعت کے حوالے سے بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا

ملک کے لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے کا والد کی طبیعت کےحوالے سے اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ اداکار عمر شریف کے بیٹے کا مزید کہنا ہے کہ بیرونِ ملک روانگی کیلئے ویزے مل گئے ہیں، والد …

مزید پڑھئے

الکا یاگنک کو عمران عباس کے کس ڈرامے کا انتظار ہے؟

بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک کو پاکستانی اداکار عمران عباس کے نئے آنے والے ڈرامے امانت کا بےصبری سے انتظار ہے۔ الکا یاگنک نے عمران عباس کی پوسٹ پر آنے والے ڈرامے کے نشرہونے کے حوالے سے پوچھتے ہوئے کمنٹ میں لکھا کہ کب کب کب؟ عمران عباس کی جانب سے جواب میں لکھا گیا کہ کچھ ہی ہفتوں میں یہ …

مزید پڑھئے