روزانہ ارکائیوز

آج کی جیت اپوزیشن کی ہار کے تابوت میں آخری کیل ہوگی، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج کی انتخابی جیت اپوزیشن کی ہار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں پی ٹی آئی تمام صوبوں کی …

مزید پڑھئے

پی ایم ڈی اے کے ذریعے حکومت اندھیرا لانا چاہتی ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے حکومت اندھیرا لانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف صحافتی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اس بل کو …

مزید پڑھئے

خاتون چلتی ٹرین کے سامنے آگئی ،ویڈیو وائرل

بھارت میں چلتی ٹرین کی پٹری پر آنے والی خاتون کو معجزانہ طور پر نئی زندگی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں ایک عورت چلتی ٹرین کے سامنے آگئی تاہم ریلوی پولیس اہلکار نے خاتون کی جان بچا لی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس اہلکار …

مزید پڑھئے

ملک کو ایک نئے جذبے سے خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کریں گے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ایک نئے جذبے سے تعمیر، ترقی اور خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر …

مزید پڑھئے

فیصل کنٹونمنٹ بورڈ میں نتائج پر پی ٹی آئی خوش ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ فیصل کنٹونمنٹ بورڈ میں نتائج پر پی ٹی آئی خوش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی کی صدارت میں پی آئی ای ایم پی ایز اور ایم این ایز کا اجلاس جوہر دفتر میں منقعد ہوا جس میں ایم این اے عالمگیر خان، سندھ اسمبلی پی ٹی آئی کے پارلیمانی …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن: نتائج آنے کا سلسلہ جاری

ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز  کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، اب تک کے 205 میں سے 161 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 56، آزاد امیدوار 43، مسلم لیگ …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اریبہ حبیب کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)  انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی سفید لباس میں تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) اریبہ …

مزید پڑھئے

تھائی لینڈ :ہاتھی کے بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ میں ایک ہاتھی کے بچے کی تالاب میں کھیلتے اور پرندوں کا پیچھا کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی کا بچہ پارک میں بنے تالاب میں نہ صرف کھیلتا ہوا نظر آرہا ہے بلکہ پرندوں کے پیچھے بھی خوب دوڑ رہا ہے۔ مذکورہ بالا ویڈیو تھائی لینڈ کے ایک …

مزید پڑھئے

مایا علی کی دلکش تصاویر سوشل مڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)   View this …

مزید پڑھئے