روزانہ ارکائیوز

عائزہ خان کا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا نیا اسٹائل مداحوں کو پسند آگیا۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ خان نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی اپنی تصویر کے کیشپن …

مزید پڑھئے

اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ اداکار کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا ،وہ 1929 میں پیدا ہوئے اور فلمی سفر کا آغاز 50 کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ اداکار لہری نے پاکستان آکر پہلی ملازمت اسٹینو ٹائپسٹ کی حیثیت سے کی۔ انہوں نے ریڈیو پر صداکاری …

مزید پڑھئے

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے اکاؤنٹ منجمد کرنا کوئی دانشمندی نہیں ہے۔  وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے سے انسانی المیہ جنم لے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی ہرا سکتی ہے ، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی ہرا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ملک بھر میں پی ٹی آئی کو کامیابی حاصل ہوئی۔ Thank you Karachi! Masha’ALLAH Once again our #Karachiites ve rejected …

مزید پڑھئے

ثناء جاوید نے مایوں کے جوڑے میں اپنی تصاویر شئیر کردیں

پاکستانی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کی جانب سے مایوں کی مناسبت سے پہنے گئے جوڑے میں تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ ثناء جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) …

مزید پڑھئے

منال خان کی امل کے ساتھ کیک کٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کی ولیمہ کے روز اپنی بھانجی کی ساتھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ منال خان کی کچھ ویڈیو سوشل  میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال اور اداکار احسن امل کے ساتھ کیک کٹ کر رہے ہیں۔   View this post …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔  اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) …

مزید پڑھئے

منال خان نے شادی کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے شادی کی ویڈیو کچھ گھنٹے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کر دی ہے۔ اداکارہ منال کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی شادی کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں قبول ہے …

مزید پڑھئے

کوئی جھوٹ نواز شریف کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکے گا، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی جھوٹ نواز شریف کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج کا دن پاکستان مسلم ن کہ فتح کا دن ہے۔ سعد رفیق نے کہا کہ ایک …

مزید پڑھئے

 13مہینوں کا سال کس ملک میں ہوتا ہے؟

دنیا بھر میں سال 12 مہینوں کا ہوتا ہے لیکن ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں سال 13 مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ مشرقی افریقہ میں واقعہ ملک ایتھوپیا (حبشہ) کا کیلنڈر دنیا کے دیگر کیلنڈروں کے برعکس ہے ان کے کیلنڈر میں سال کے 12 نہیں 13 مہینے ہوتے ہیں۔ ایتھوپیا کے لوگ باقی دنیا سے7 سال پیچھے ہیں، …

مزید پڑھئے