روزانہ ارکائیوز

آسان سی نظر آنے والی اس پہیلی کا درست جواب کیا ہے؟ بیشتر لوگ ناکام رہے

انٹرنیٹ صارفین کی ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لئے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا۔ یہ پہیلی اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ درج ذیل تصویر میں آپ کو چار لائنوں …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ اپنے نئے پروجیکٹ میں مصروف، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

میں عام کارکن تھا پارٹی نے آج مجھے نئی شناخت دی ،حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میں ایک عام کارکن تھا پارٹی نے مجھے نئی شناخت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نےکارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے قیادت کا مشکور ہوں چئیر مین بلاول اور صدر آصف زرداری صاحب کا جنہوں نے …

مزید پڑھئے

صارفین کا اداکار نیل مکیش کو اداکاری چھوڑنے کا مشورہ

بالی وڈ کے اداکار نیل نتن مکیش نے اہم انکشاف کر دیا۔  اداکار نیل نتن مکیش کا کہنا ہے کہ کافی لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ مجھے اداکاری چھوڑ کر گلوکاری اختیار کرنا چاہیے۔ اداکار نیل نتن مکیش کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ آسان راستہ چھوڑ کر مشکل راہوں کا انتخاب کرتے ہیں، اور وہ …

مزید پڑھئے

افغان مسئلے پر وزرائے خارجہ کا اجلاس کل ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کی دعوت پر افغان مسئلے پر وزرائے خارجہ کا اجلاس 8 ستمبر 2021 کو ورچوئل فارمیٹ میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزرائے خارجہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شرکت …

مزید پڑھئے

منال خان کی ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  ڈھولکی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ معروف فنکار جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریبا ت کا آغاز آج شام سے شروع ہوا ہے۔ وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال اور احسن …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات اٹھا دیئے

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر 37 اعتراضات اٹھا دیئے، الیکشن کمیشن نے ووٹنگ مشین پر اعتراضات پر تفصیلی رپورٹ سینیٹ قائمہ کمیٹی میں جمع کرادی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر مشین کے استعمال کیلیے وقت کم ہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سافٹ وئیر اور ہارڈویئر دیکھا نہیں جاسکتا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا …

مزید پڑھئے

ثناہ جاوید کا بلال اشرف کے ساتھ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ …

مزید پڑھئے

سی پی ایل کھیلنے والے پاکستانی کرکٹرز کو واپس پہنچنے کی ہدایت

پی سی بی کی جانب سے سی پی ایل کھیلنے والے پاکستانی کرکٹرز کوپاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  محمد حفیظ، اعظم خان، آصف علی 12 ستمبر کو لاہور رپورٹ کرینگے جبکہ  عماد وسیم کو بھی سی پی ایل سے واپس آ کر کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی …

مزید پڑھئے

انگور کا استعمال جلد کے سرطان سے بچاتا ہے؟

انگوروں میں قدرتی طور پر جلد کو جھلسنے سے بچانے اور جلد کے سرطان کو دور رکھنے والے کیمکل پائے جاتے ہیں۔ ایک سروے کے بعد یہ پتہ چلا کہ انگور جلد کے کینسر کو روکتا ہے جس کی تفصیل جرنل آف امریکن ڈرماٹولوجی میں شائع ہوئی ہے۔ اس ضمن میں انسانوں میں دیکھا گیا ہے کہ اگر انگوروں کی …

مزید پڑھئے