روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 3763 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3763 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1186534 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3763 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1021 ، بلوچستان میں 45 ، خیبرپختونخوا میں 468 ، …

مزید پڑھئے

سی اے اے کی ایئرپورٹ سے متصل زمین کی تحقیقات کا معاملہ

ڈائریکٹر ایف آئی اے عامر فاروقی نے انکوائری افسر راحت خان کو سی اے اے کے انتقال کرنے والے ملازم جہازنزیب خان کا نام نکالنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم ملازم  جہانزیب خان کے علاؤہ 11 ملازمین کو نئی تاریخ کا نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ انکوائری افسر کو تمام سی اے اے ملازمین …

مزید پڑھئے

ملتانی مٹی کے کرشماتی فائدے

گھر میں دادی اور نانی جلد اور بالوں کی صحت اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے ملتانی مٹی کا استعمال کرنے کی نصیحت دیتی ہیں، فلرز ارتھ کو آسان زبان میں ملتانی مٹی کہا جاتا ہے۔ ملتانی مٹی جلد کے ساتھ ساتھ بالوں کی صحت کے لئے بھی فائدے مند ہے، جلد کے تمام مسائل کا علاج اس کے …

مزید پڑھئے

ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئین شپ میں دھواں دھار واپسی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئین شپ میں دھواں دار واپسی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پیسر نے وارکشائر کیخلاف ہیمپشائر کیلئے 18اوورز میں 29رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں جن میں 8 میڈن اوور بھی شامل تھے۔ محمد عباس نے وارکشائر کی بیٹنگ یونٹ کو تباہ  وبرباد کرکے راکھ دیا اور اور انگلینڈ کے ٹیسٹ اوپنر …

مزید پڑھئے

منال خان کی ڈھولکی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  ڈھولکی کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اورنج رنگ کے لباس میں اپنی ڈھولکی میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/WhatsApp-Video-2021-09-07-at-11.43.32-PM.mp4 معروف فنکار جوڑی منال خان اور …

مزید پڑھئے

افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند کون ہیں؟

طالبان نے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے تقریباً تین ہفتوں بعد افغانستان میں عبوری حکومت اور کابینہ کا اعلان کردیا جس میں ملا محمد حسن آخوند کو عبوری وزیراعظم بنایا گیا ہے۔ طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا جس میں ملا محمد حسن اخوند کو عبوری وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ ملا محمد حسن اخوند اس …

مزید پڑھئے

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اعظم خان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت سے متعلق بتادیا

پاکستان کرکٹ بوڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹرمحمد وسیم نے اعظم خان کی ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت سے متعلق بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  سلیکشن میں مڈل آرڈر پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، ٹی 20 میں اعظم خان کا اسٹرائیک …

مزید پڑھئے

سلطان راہی نے فیصل قریشی کو کیا نصیحت کی تھی؟

معروف پاکستانی اداکار و میزبان فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ  لیجنڈری اداکار سلطان راہی نے انہیں زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ہمیشہ عاجزی و انکساری کا دامن تھامے رکھنے کی نصیحت کی تھی۔ فیصل قریشی کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہیں اپنے کیرئیر کے دوران کئی لیجنڈری اداکاروں کے ساتھ کام کرنے …

مزید پڑھئے

کیا آپ آنکھ کی پتلی کو سکیڑ اور پھیلا سکتے ہیں؟

جرمنی میں ایک 23 سالہ طالب علم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنی آنکھ کی پتلی کو سکیڑ اور پھیلا سکتا ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو کہ اس سے قبل مادی طور پر ناممکن سمجھا جاتا رہا ہے۔ اس حوالے سے سائنسدان بھی حیران ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے ،آنکھوں کی پتلیوں کے سکڑنے …

مزید پڑھئے

حریم شاہ نے کس کا شکریہ ادا کر دیا؟

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکت اہے کہ اداکارہ اپنے مداح کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے