ماہانہ ارکائیوز

نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) اداکارہ کی جانب سے کچھ گھنٹوں …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومتیں روز مرہ اشیاء کی قیمتوں کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کریں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں روز مرہ اشیاء کی قیمتوں کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے معاون خصوصی فوڈ سکیورٹی جمشید چیمہ کی ملاقات ہوئی جس میں معاون خصوصی نے اشیائے ضروریہ کے ذخائر اور سخت انتظامی اقدامات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر وزیر خزانہ …

مزید پڑھئے

ہم ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ریمن میگسیسے ایوارڈ کے لیے نامزدگی پر ڈاکٹر امجد ثاقب کو مبارکباد پیش کی۔ میرے علم میں لایا گیا ہے کہ اس سال …

مزید پڑھئے

پی پی پی کے بعد پی ڈی ایم اپنی سمت کھو چکی ہے ، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پی پی پی کے بعد پی ڈی ایم اپنی سمت کھو چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی ہی حکومت کے خلاف مؤثر اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

اداکارہ شلپا شیٹھی شوہر راج کندرا سے علیحدگی کا سوچنے لگیں؟

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کیا اپنے شوہر راج کندرا سے علیحدگی کا سوچ رہی ہیں؟ غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا جب سے پورنو گرافی کیس میں گرفتار ہوئے ہیں تب سے شلپا شیٹھی کی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہیں تاہم شلپا ان تمام مسائل سے …

مزید پڑھئے

اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ انوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائزہ اعوان کس معروف اداکار سے شادی کر رہی ہیں؟

پاکستان شوبز  انڈسٹری کی اداکارہ اور ٹک ٹاکر عائزہ اعوان نے اپنے مداحوں کو جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر عائزہ اعوان نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں۔ اداکارہ  نے شادی کے بعد انڈسٹری میں کام کرنے کے حوالے سے بتایا کہ وہ …

مزید پڑھئے

ہم مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔  تفصیلات کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے  بلدیاتی الیکشن کی تیاری کی ہدایت دی ۔ عبد القیوم نیازی نے کہا کہ قانون کی …

مزید پڑھئے

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لئے موبائل ایپ تیار

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لئے موبائل ایپ تیار کرلی۔ نادرا ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے  مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی  پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی ’پاک آئیڈینٹٹی‘ ایپ کا افتتاح کیا …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی عوام کے حقوق دلانے اور انکے مسائل انکی دہلیز پر حل کریگی، مرتضیٰ وہاب

ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کے حقوق دلانے اور انکے مسائل انکی دہلیز پر حل کریگی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں  نے سینٹرل جیل، لیاقت آباد، حسن اسکوائر میں مختلف مقامات …

مزید پڑھئے