روزانہ ارکائیوز

آغاخان گرلز ہاسٹل میں 28 بستروں پر مشتمل جدید COVID-19 ایمرجنسی رسپانس سنٹر کا افتتاح … کورونا ٹیسٹنگ مشین بھی جلد دستیاب ہوگی۔

رپورٹ(فخرعالم) آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان کی طرف سے بونی میں قائم آغاخان گرلز ہاسٹل میں 28 بستروں پر مشتمل جدید COVID-19 ایمرجنسی رسپانس سنٹر کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ کے معاؤنِ خصوصی وزیر زادہ، ڈی سی او اپر چترال، ڈی پی او اپر چترال، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، پریذیڈنٹ اسماعیلیہ ریجنل کونسل برائے اپر چترال سمیت …

مزید پڑھئے

قرنطینہ بونی میں کورونا کے تین مریض صحت یاب

بونی(زیل نمائندہ) اپر چترال آئسولیشن سنٹر بونی سے تین مزید کرونا وائرس کے مریضوں کے ٹیسٹ منفی آنے پر فارغ کر دیا گیا۔ صحت یاب ہونے والوں میں شاگرام کے غلام رسول، تریچ کے ہدایت الرحمن اور سرغوز کے صاحب شریف خان شامل ہیں۔ صحت یاب ہونے والے مریضوں کو گھر بھیجنے کے موقع پر انتظامیہ اپر چترال کی طرف …

مزید پڑھئے

ڈی سی لوئر  چترال اور ایم پی اے چترال کا تنازعہ کیسے حل ہوا؟

سول سروس اور سول سرونٹ یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر خاص وعام کی زبان پر رہتے ہیں۔  ان تمام کے لغوی معنی خدمت اور خدمت گار کے ہوتے ہیں۔ عوام کی خدمت کے لیے جو ادارے قائم کیے گئے ان کی افادیت کا عوام کو صحیح طور پر علم ہی نہیں کیونکہ عوامی خدمات کی ذمے داری جن سرکاری …

مزید پڑھئے

تعلیم نسوان اور چترال (قسط نمبر۲)

Farida

کیرئیرکونسلینگ : اگردیکھا جائے توتعلیمی ترقی کی رکاوٹوں میں اب تک کے مسا ئل میں ایک اوراہم مسئلہ طلبہ کے لیےکیرئیرکونسلینگ کے موا قع کا نہ ہونابھی ہے۔ میں اگراپنی مثال لےلوں تومجھے بچپن سےہی اردو ادب سے فطری لگاؤتھا۔ کہا نیاں لکھنے پڑھنے،نظموں اورغزلوں سے بےحد دلچسپی تھی مگرہم پرسائنس پڑھنے کا بھوت سوارہوگیااوربس اسی سوچ میں آرٹس کے …

مزید پڑھئے