• خزاں رسیدہ پتے کی شاگردی

    سرراہ، یونہی چلتے چلتے، ایک اوندھے منہ لیٹے پتے سے ملاقات ہوگئی۔ گٹر کے آہنی، مگر جالی دار، ڈھکن کے اوپر لیٹا یہ زردی مائل  پتااپنا سا لگا۔ میں نے موبائل کا رُخ پتے کی طرف کیا، اور اس کی تصویر اُتاری۔ نہ جانے کیوں گرے ، روندے اور خزان رسیدہ پتے اپنے اور اچھے سے لگتے ہیں۔ کوئی تو فلسفہ یا سانحہ ہوگا، جو نظروں کو گٹر کی جالی …

    مزید پڑھئے
  • دھواں

  • ہمارے جناب

    وسیع جبے کے اختتام پر ماہین آبرو، دراز پلکوں کے سائے میں بڑی بڑی دلنشین آنکھیں ، پتلی سی ناک، گلابی ہونٹ جو جدا ہو تو سفید موتی نظر آئیں، چاند سا روشن چہرے کے ساتھ زلفوں کا رنگ گہرا ہو، یہ تعارف کسی خوبرو دوشیزہ کا ہوسکتا ہے لیکن ہمارے جناب کا انداز نرالا ہے۔ تعارف ان  کابھی ایسا ہی ہے مگر تھوڑے ردبدل کے ساتھ۔ ماتھا ان کا …

    مزید پڑھئے

ذیل زبانیں