فیچر

خود اعتمادی

اسے یوں لگا جیسے اچانک پوری زمین گھومنے لگی ہو۔ اس کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ سائیکل لہرانے لگا اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ وہ سائیکل سمیت دھڑام سے زمین پر آ گرا۔ کچی زمین تھی اس لیے سوائے کپڑے خراب ہونے کے اسے کچھ زیادہ چوٹ نہیں آئی۔ "کک۔۔۔کیا میں کبھی بھی سائیکل چلانا نہیں سیکھ …

مزید پڑھئے

آوی سنوغر روڈ

خوشوختے خاندن کے مشہور و معروف مہتر گوہر آمان جن کے نام سے سکھ مہاراجہ لرزتے تھے  اور جنہوں نے سکھوں کو کبھی بھی گلگت  پونیال کی طرف  نظر اٹھا کر دیکھنے بھی نہیں دیا  اور بونجی گلگت سے چقانسرائے افغانستان تک بہت لمبے عرصے تک حکومت کی تھی ۔ اپنی اولاد کو نصیحت کرکے یوں کہا تھا  کہ کوراغ …

مزید پڑھئے

ملکی کپ پولو ٹورنامنٹ تاریخ کے آئینے میں

ضلعی انتظامیہ چترال اس سال جشن چترال 2018مئی کے مہینے میں منانے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلی مرتبہ فری اسٹائل پولو جس کو ملکی کپ کے نام سے جانا جاتا تھا کو دوبارہ اسی انداز میں لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس جشن کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ ریاست چترال میں فری سٹائل پولو اور دوسری علاقائی …

مزید پڑھئے

خیابان و گلزار و باغ آفریدم

خالق ارض و سماء کی عطا کردہ نعمتوں میں حسن ایک ایسی دولت ہے جسے ہر ذی شعور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ خوبصورتی انسانوں میں ہو یا کھیت کھلیانوں میں، چاند میں آسماں میں ہو یا رخ جاناں میں ، لہلہاتی اور بل کھاتی وادیوں میں ہو یا اچھلتی کودتی ندیوں میں ، کوہسار ، سبزہ زار اور …

مزید پڑھئے

جہاں رنگ خوشبو بھری باتیں کرتے ہیں

الفاظ کو لائنوں کی مدد سے اشکال میں تبدیل کرنے کے فن کو ڈرائنگ کہا جاتا ہے اور اس فن کے ماہر کو آرٹسٹ کہا جاتا ہے۔ رنگ ،برش اور ڈرائنگ جب آرٹسٹ کے خیال سے ہم آہنگ ہوجائیں تو شاہکار بنتے ہیں ۔ جذبات و احساسات کی ترجمانی کرتے فن پاروں کی شہر اقتدار میں نمائش لگ جاتی ہے …

مزید پڑھئے